sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

خضدار میں جعلی ڈاکٹروں اور غیر رجسٹرڈ کلینکس کے خلاف کارروائی کے دوران  10 جعلی کلینکس کو موقع پر سیل کر دیا گیا

خضدار(ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر خضدار عبد الرزاق ساسولی کی ہدایات پر محکمہ صحت نے جعلی ڈاکٹروں، عطائی معالجین، غیر رجسٹرڈ کلینکس اور غیر قانونی ادویات کے خلاف خضدار سٹی اور مضافاتی علاقوں میں بھرپور کریک ڈاون کیا۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر…

 ترقیاتی منصوبے میں رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس محمد نجم الدین مینگل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سمنگلی روڈ سمیت کوئٹہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت کی۔…

 عوام کے بنیادی مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے،رلیمانی سیکرٹری نوابزادہ میر محمد زرین خان مگسی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون، سیاحت و ثقافت نوابزادہ میر محمد زرین خان مگسی نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے حکومت ہر ممکن اقدام اٹھا رہی ہے۔ انہوں نے اپنے دفتر میں حلقے اور صوبے کے…

 ترقیاتی منصوبے عوامی فلاح و بہبود اور شہری سہولیات میں بہتری کے لیے انتہائی اہمیت رکھتے ہیں، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیرِ صدارت کوئٹہ شہر میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں اور جدید ائی ٹی لیب کے قیام و پیش رفت کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہر میں جاری ترقیاتی سرگرمیوں،…

ہائیکورٹ جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس محمد نجم الدین مینگل نے کوئٹہ شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ، لوکل بسوں، رکشوں اور ٹریفک کے مسائل سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت کی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس محمد نجم الدین مینگل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کوئٹہ شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ، لوکل بسوں، رکشوں اور ٹریفک کے مسائل سے متعلق دائر آئینی درخواست کی…

کوئٹہ میں بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی کو ہلاک کردیا پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ میں بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی کو ہلاک کردیا پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق پولیس تھانہ خروٹ آباد کی حدود میں ایک شخص نعمت اللہ نے…

 میجرراجہ عزیز بھٹی شہید کا 61واں یوم شہادت12ستمبر کو منایا جائے گا

 مکو آ نہ(ویب ڈیسک) جنگ ستمبر 65 کے ہیرو،نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا 61واں یوم شہادت12ستمبر کو منایا جائے گااس سلسلے میں شہید کی آخری آرام گاہ پر پھولوں کی چادر یں چڑھائی…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فزیکل تھراپی کا عالمی دن (آج) منایا جائے گا

 مکو آ نہ(ویب ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں فزیکل تھراپی کا عالمی دن(آج) 8 ستمبر کو منایا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا بنیادی مقصد لوگوں کو تندرست اور توانا رکھنے میں فزیو تھراپسٹ کے اہم کردار کے…

سرگودھا، مسلح افراد نے تلخ کلامی کی رنجش پر فائرنگ کر کے 45 سالہ مخالف کو قتل کر دیا

سرگودھا(ویب ڈیسک)آتشیں اسلحہ سے مسلح افراد نے تلخ کلامی کی رنجش پر فائرنگ کر کے 45 سالہ مخالف کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے پولیس نے مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے سپرد کر دی اور…