sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

اڈیالہ جیل کے تین قیدیوں کا عمران خان جیسی طبی سہولیات کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوع

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قیدیوں نے بانی پی ٹی آئی جیسی طبی سہولیات لینے کے لیے وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر کر دی، ذرائع کے مطابق آئینی عدالت نے درخواست کو نمبر بھی الاٹ کر دیا ہے۔اڈیالہ جیل کے تین…

وزیراعلی مریم نواز شریف کا پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کو خراجِ تحسین

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے یومِ بحریہ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں سمندری حدود کے دفاع اور ملکی سلامتی کیلئے خدمات انجام دینے والے پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔مریم نوازشریف…

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کی یادگارِ شہداءپر حاضری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے یوم بحریہ کی مناسبت سے شہداءکی یادگار پر حاضری دی اور سلامی پیش کی۔نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں یادگار شہداءپر یوم بحریہ کی مناسبت سے پروقار تقریب ہوئی،…

وفاقی وزیر داخلہ نے اسلام آباد پولیس کے جدید کمانڈ، کنٹرول، کمیونیکیشن اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس کے جدید کمانڈ، کنٹرول، کمیونیکیشن اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کا افتتاح کر دیا نئے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سے آئی جی اسلام آباد اپنے دفتر سے سیف سٹی، پولیس…

 تاجروں کو ٹیکس نظام میں شامل کرتے ہوئے انہیں سہولیات اور آسانیاں فراہم کرنا ضروری ہے،کاشف حیدری

کوئٹہ (ویب ڈیسک) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری، صوبائی رہنماءعزت اللہ کاظمی، محمد مہدی اور دیگر عہدیداروں سے ایف بی آر حکام ارباز خان انسپکٹر، ٹیم لیڈر سرور اور دیگر افسران نے ملاقات کی، جس میں چھوٹے…

قائمہ کمیٹی برائے محکمہ داخلہ کا اجلاس، بلوچستان کوڈ آف کریمنل پروسیجر ترمیمی بل 2026ءکا جائز لیا گیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس کمیٹی روم، بلوچستان صوبائی اسمبلی میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی ممبران کی اتفاق کے بعد خیر جان بلوچ نے کی۔اجلاس میں کمیٹی کے اراکین اصغر علی ترین…

اتحاد، مشاورت اور وسیع تر نمائندگی کے ذریعے پی ایم اے کو مزید مضبوط اور فعال بنایا جائے گا،پی ایم اے بلوچستان کے نومنتخب صدر اکٹر نعیم زرکون

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) بلوچستان کے نومنتخب صدر ڈاکٹر نعیم زرکون اوردیگر عہدیداروں نے صوبائی انتخابات 2026 کے کامیاب اور خوش اسلوبی سے انعقاد پر الیکشن کمیشن، پروگریسو ڈاکٹرز الائنس، صدارتی امیدوار پروفیسر ڈاکٹر غلام…

اوستہ محمد میں سرکاری تعلیمی اداروں کے انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے اور طلبہ کو جدید و معیاری تعلیمی کے لیے حکومت بلوچستان کی جانب سے ترقیاتی اقدامات جاری

 اوستہ محمد(ویب ڈیسک)ضلع اوستہ محمد میں سرکاری تعلیمی اداروں کے انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے اور طلبہ کو جدید و معیاری تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لیے حکومت بلوچستان کی جانب سے ترقیاتی اقدامات جاری ہیں۔ حکومت بلوچستان، PPMU اور SED…

پبلک ہیلتھ لیبر یونین کی نومنتخب کابینہ بلوچستان بھر میں پبلک ہیلتھ لیبر یونین کے ملازمین کے حقوق کے تحفظ، مسائل کے حل اور فلاح و بہبود کے لیے بھرپور کردار ادا کرے،محمد پناہ چانڈیو

اوستہ محمد (ویب ڈیسک)بلوچستان لیبر فیڈریشن ضلع اوستہ محمد کے صدر محمد پناہ چانڈیو، جنرل سیکرٹری ممتاز علی کلاچی، چیئرمین سید بچل شاہ، پبلک ہیلتھ لیبر یونین ضلع اوستہ محمد کے صدر غلام عباس جمالی، جنرل سیکرٹری غلام مصطفیٰ ارائیں،…

کوئٹہ صوبے کا چہرہ ہے، شہر کی ترقی، خوبصورتی اور بنیادی سہولیات کی بہتری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے حوالے سے اہم اجلاس چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی ترقی، خوبصورتی اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے جاری…