ڈاکٹر محمد سمیع ملک اور فریال فرید کی خدمات ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھی جائیںگی ، دونوں افسران نے رینجز ، کوئٹہ اور سینٹرل پولیس آفس میں مختلف حیثیت میں اپنی ذمہ داریاں نہایت دیانت، محنت اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ انجام دیں،آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر

کوئٹہ(این این آئی) انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے سینٹرل پولیس…