Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ٹانک (ویب ڈیسک) جنوبی وزیرستان اپر کے جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ اسفندیار کو اغوا کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ اسفندیارکو گھر سے اغوا کیا گیا ہے۔
پولیس نے بتایا کہ مسلح افراد نے 2 موٹر سائیکلوں پر رات 2 بجے جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ اسفندیار کو گھر سے اغوا کیا اور انہیں لے کر فرار ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہےکہ اسفندیار کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے، مختلف مقامات پرناکہ بندی بھی کی گئی ہے۔