Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

مکو آ نہ(کامرس ڈیسک) محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ دھان کے کاشتکار کٹائی کے بعد سموگ سے بچا کیلئے فصل کی باقیات کو آگ ہرگز نہ لگا ئیں۔ دھان کے کاشتکار فصل کی باقیات کی تلفی کیلئے محکمہ…

مکو آ نہ (کامرس ڈیسک) ملک میں یوریا اور ڈی اے پی کی فروخت میں جاری کیلنڈر سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیاہے۔ این ایف ڈی سی اور انڈسٹری کے…
لاہور(کامرس ڈیسک)پاکستان انڈسٹری اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن فرنٹ (پیاف)انجم نثار گروپ کے رکن و سابقہ ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مدثر مسعود چوہدری نے کہا ہے کہ حالیہ معاشی اعداد و شمار میں کرنٹ اکاؤنٹ، ترسیلات…

لاہور(کامرس ڈیسک) پنجاب حکومت نے پی کیپ پروگرام کے تحت رواں سال گندم کی کاشت کے لئے کسانوں کو 1500سپر سیڈرز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ سپر سیڈرز پرحکومت کی جانب سے60فیصد سبسڈی فراہم کی جائے گی…

لاہور(کامرس ڈیسک)چیئرمین ریونیو ایڈوائزر زایسوسی ایشن عامر قدیر نے پیٹرولیم کی بڑھتی قیمتوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی سر گرمیاں سست پڑنے سے محصولات کے اہداف بھی متاثر ہونے کا اندیشہ ہے،پیٹرولیم قیمتوں کے…

لاہور(کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 22روپے اضافے سے 454روپے، زندہ برائلر کی قیمت15روپے اضافے سے313روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے258روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔مختلف مقامات…

لاہور(کامرس ڈیسک)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ ٹیکس دہندگان کیلئے ٹیکس نظام کو مزید آسان، شفاف اور سہل بنایا جا رہا ہے، اس مقصد کیلئے ڈیجیٹل سہولیات کے فروغ پر خصوصی توجہ دی جا…