Category World

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اہلِخانہ اور وکلا سے ملاقات کرانے کا مطالبہ

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اہلِخانہ اور وکلا سے غیر مشروط ملاقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔جنوبی ایشیا کے لیے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی قائم مقام علاقائی ڈائریکٹر…

امید ہے آئندہ چند گھنٹوں میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ ہوجائے گا: قطر

دوحہ(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لیے جاری سفارتی کوششوں میں پیش رفت سامنے آئی ہے، قطر نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا اور ایران آئندہ چند گھنٹوں میں کسی معاہدے تک پہنچنے سکتے ہیں۔قطر…

آبنائے ہرمز میں مال بردار جہاز پر حملہ، خوفناک آگ بھڑک اٹھی،انجینئر لاپتا

مسقط(انٹرنیشنل ڈیسک)آبنائے ہرمز کے قریب عمان کے ساحل کے نزدیک ایک مال بردار جہاز نامعلوم پروجیکٹائل حملے کا نشانہ بن گیا جس کے بعد عملے کو جہاز چھوڑنا پڑا جبکہ ایک اہلکار لاپتا ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جس تجارتی…

ایران کیخلاف جنگ میں امریکی فوج کے طویل فاصلے تک نشانہ لگانے والے میزائلوں کا ذخیرہ انتہائی کم ہوگیا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے خلاف جنگ میں امریکی فوج کے طویل فاصلے تک نشانہ لگانے والے میزائلوں کا ذخیرہ انتہائی کم ہوگیا۔برطانوی خبر رساں ادارے نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاکہ ایران کے خلاف جنگ میں امریکا نے انتہائی درست…

غزہ میں 3سال بعد عمارت سے نکالے گئے 112شہدا کی نماز جنازہ ادا

غزہ(انٹرنیشنل ڈیسک)غزہ میں تین سال بعد عمارت کے ملبے سے نکالے گئے 112شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔نومبر 2023میں غزہ کے علاقے الصابرا کی عمارت پر اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والے افراد لاشیں گزشتہ دنوں شہری دفاع کے…

دبئی،ماحولیاتی جرائم کیخلاف کارروائی،839مشتبہ افراد گرفتار

دبئی(انٹرنیشنل ڈیسک)دبئی میں ماحولیاتی جرائم کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اماراتی حکام نے 839مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ اماراتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوبی امریکا کے ایمیزون بیسن میں 17دن کی کارروائی میں 280ملین ڈالر کے اثاثے ضبط کرلیے۔…

بھارت، دوستی سے انکارپرخاتون اسکول ٹیچر چاقو کے وار سے قتل ملزم نے محض 30 سیکنڈ میں چہرے گردن اور سینے پر 34 چاقو کے وارکیئے،آلے سمیت گرفتار

نئی دہلی (انٹر نیشنل ڈیسک)بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک نجی اسکول کی 29 سالہ ٹیچر سندھیا کو ایک نقاب پوش شخص نے اسکول کے اندر بے دردی سے قتل کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ایک نجی اسکول میں پیش…

ایران جنگ کو وسعت نہیں دینا چاہتا، ایرانی صدر مسعود پزشکیان اندرونی اختلافات کا خاتمہ بیرونی مداخلت کے امکانات کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے،خطاب

تہران (انٹر نیشنل ڈیسک)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جنگ کو جاری رکھنا یا اسے وسعت نہیں دینا چاہتا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے تہران میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

روسی دارلحکومت ماسکو میں ڈرون حملہ،8افراد ہلاک ہنگامی امدادی ٹیموں نے ایک بڑے گودام میں لگی آگ پر قابو پا لیا،ریاستی گورنر

ماسکو(انٹر نیشنل ڈیسک)روس کے دارالحکومت ماسکو ریجن میں ڈرون حملے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 6 زخمی ہو گئے۔ماسکو ریجن کے گورنر آندرے وروبیوف نے ٹیلی گرام پر جاری بیان میں کہا کہ منگل کو فضائی دفاعی نظام نے ماسکو…

غزہ میں 3سال بعد عمارت کے ملبے سے 112 شہدا کی باقیات نکال لی گئیں شہید ہونے والے تمام بچوں، مردوں اور خواتین کا تعلق 2 خاندانوں سے ہے،غیرملکی میڈیا

غزہ (انٹر نیشنل ڈیسک)غزہ میں تقریبا 3 سال بعد عمارت کے ملبے سے 112 شہدا کی باقیات نکال لی گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شہید ہونے والے تمام بچوں، مردوں اور خواتین کا تعلق 2 خاندانوں سے ہے۔غزہ سٹی کی عمارت…