Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک)کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح نے مصر کے وزیر خارجہ، مہاجرت اور بیرونِ ملک مقیم مصری شہریوں کے امور کے وزیر ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے خطے میں کشیدگی کم کرنے، علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے اور سمندری جہاز رانی کی سلامتی اور آزادی کو یقینی بنانے کے لیے جاری سفارتی کوششوں کا جائزہ لیا۔