Category World

کرسٹیانو رونالڈو کی شادی کی افواہ، سیکڑوں مداح غلط تقریب میں پہنچ گئے، شادی ایک اور جوڑے کی تھینو رونالڈو نے اپنی شادی سے متعلق افواہوں پر پوسٹ کے کمنٹ میں ہنستے ہوئے آنسوؤ ں والے ایموجیز کے ذریعے ردِعمل دیا

لزبن (سپورٹس ڈیسک)پرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی شادی سے متعلق افواہوں پر پوسٹ کے کمنٹ میں ہنستے ہوئے آنسوؤ ں والے ایموجیز کے ذریعے ردِعمل دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا اور مختلف میڈیا رپورٹس میں…

مشرقِ وسطی میں خطرے کی سطح تاحال شدید ہے،یو کے ایم ٹی او

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مشرقِ وسطی میں خطرے کی سطح تاحال شدید ہے۔یو کے ایم ٹی او کی رپورٹ کے مطابق آبنائے ہرمز میں تجارتی بحری جہازوں پر حملے جاری…

مجتبیٰ خامنہ ای نے باقر ذوالقدر کو سیاسی مشیر مقرر کر دیا

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبی خامنہ ای نے محمد باقر ذوالقدر کو اپنا سیاسی مشیر جبکہ ڈاکٹر محسن رضائی کو سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل میں اپنا نمائندہ مقرر کر دیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر رہبر…

بھارتی چیف جسٹس کو کانووکیشن میں نہ بلایا جائے، طلبہ نیشنل لا یونیورسٹی

حیدرآباددکن(انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی شہر حیدرآباد کی نیشنل اکیڈمی آف لیگل اسٹڈیز اینڈ ریسرچ کے فارغ التحصیل طلبہ نے یونیورسٹی انتظامیہ سے چیف جسٹس آف انڈیا سوریا کانت کو آئندہ کانووکیشن میں بطور مہمانِ خصوصی مدعو کرنے کی تجویز پر نظرِ ثانی…

احتجاج میں شریک لڑکیاں زیادتی پسند کرتی ہیں،بھارتی سماجی کارکن 

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی سیاسی مبصر و سماجی کارکن ٹی جی موہن داس کو طلبہ کے احتجاج سے متعلق متنازع بیان دینے کے الزام میں پولیس نے ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لے لیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق…

عباس عراقچی اور باقر قالیباف کو بات چیت کیلئے پاکستان دورے کی دعوت موصول ہوئی ہے،ایرانی وزارت خارجہ 

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور اسپیکر باقر قالیباف کو بات چیت کیلئے پاکستان دورے کی دعوت موصول ہوئی ہے،غیرملکی خبررساں ادارانٹرنیشنل ڈیسکے کے مطابق ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے پریس بریفنگ کے دوران بتایاکہ…

یمن میں حوثیوں کے حملے میں یمنی فوجیوں سمیت 7 افراد ہلاک

صنعا(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن میں حوثیوں کی اکثریتی تنظیم انصاراللہ کے حملے میں یمنی فوجیوں سمیت 7 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمن میں حوثیوں کی اکثریتی تنظیم انصاراللہ کے حملے میں یمنی فوجیوں سمیت…

برطانیہ میں گرمی کی پانچویں لہر، 1995 کے بعد اب درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)برطانیہ میں گرمی کی پانچویں لہر کے نتیجے میں درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ سے زائد رہا۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق 1995 میں 34 دن درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ سے زائد رہا تھا اور 2026 میں 35 دن…

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور کینیڈا کی وزیرِ خارجہ انیتا آنند کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک )نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور کینیڈا کی وزیرِ خارجہ انیتا آنند کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے سمیت علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ…

ایل اے گیلکسی نے بارسلونا کے سابق مڈفیلڈر سرجی روبرٹو سے معاہدہ کر لیا

لاس اینجلس(سپورٹس ڈیسک)میجر لیگ ساکر کے کلب ایل اے گیلکسی نے سپین کے 34 سالہ مڈفیلڈر سرجی روبرٹو کو فری ٹرانسفر پر اپنی ٹیم میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سپین کے 34 سالہ مڈفیلڈر…