Category World

چائنا اوپن سنوکر ٹورنامنٹ کا آغاز، ریکارڈ 12 چینی کھلاڑی مین ڈرا میں شامل

بیجنگ (سپورٹس ڈیسک)ورلڈ سنوکر ٹوورکے زیراہتمام چائنا اوپن سنوکر ٹورنامنٹ 2026کا آغاز شمالی چین کے صوبے شانسی کے تائی یوآن کے سپورٹس سینٹر میں ہو گیا ہے جہاں 32 کھلاڑیوں پر مشتمل مین ڈرا میں ریکارڈ 12 چینی کھلاڑی حصہ…

آئیگا سویٹیک اور اکاترینا الیگزینڈرووانیشنل بینک اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل بیلاروس کی نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ آریانا سبالینکا،امریکا کی ٹینس کھلاڑی جیسیکا پیگولا پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر

ٹورنٹو(سپورٹس ڈیسک)پولینڈ کی ٹینس سٹار اور 6گرینڈ سلام کی فاتح آئیگا سویٹیک اور روسی ٹینس سٹار اکاترینا الیگزینڈرووااپنی پیش قدمی کو برقرار رکھتے ہوئے ڈبلیو ٹی اے نیشنل بینک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل…

لیونل میسی کے والد 68 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

بیونس آئرس(سپورٹس ڈیسک)ارجنٹائن سے تعلق رکھنیوالے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے والد 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میسی کے والد ہورے میسی ارجنٹائن کے شہر روساریو کے ایک طبی مرکز میں طویل علالت کے…

عمیر عارف نے ہانگ کانگ جونیئر اسکواش اوپن کا انڈر 17 ٹائٹل جیت لیا

ہانگ کانگ (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے نوجوان اسکواش کھلاڑی عمیر عارف نے ہانگ کانگ جونیئر اسکواش اوپن کا انڈر 17 ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔انڈر 17 کے فائنل میں عمیر عارف نے انگلینڈ کے لیوک میک برائیڈ کو 2-3 سے شکست دی۔فائنل…

دورہ انگلینڈ میں کپتان بابر اعظم کو میڈیا سے دور رکھنا چاہیے،راشد لطیف

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ میں پی سی بی مینجمنٹ کو کپتان بابر اعظم کو انگلش میڈیا سے دور رکھنے کی حکمت عملی اپنانا ہوگی۔ایک انٹرویومیں پاکستان کرکٹ ٹیم…

روس کے علاقے بلگورود پر یوکرین کا ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک روسی حملے سے اوڈیسا کی بندرگاہ کو نقصان پہنچا،یوکرینی صدر زیلنسکی

ماسکو(انٹر نیشنل ڈیسک)روس کے علاقے بلگورود میں یوکرین کے ڈرون حملے سے 3 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔روسی حکام کا کہنا تھا کہ بلگورود میں یوکرینی ڈرون حملہ گزشتہ رات کیا گیا۔روس نے بھی یوکرین کی اوڈیسا بندرگاہ پر…

ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش میں ملوث کرنے کیلئے ایرانی حکام کے جھوٹے بیان گھڑنے کا انکشاف

تل ابیب (انٹر نیشنل ڈیسک)اسرائیل کی جانب سے ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش میں ملوث کرنے کے لیے ایرانی حکام کے جھوٹے بیان گھڑنے کا انکشاف ہوا ہے۔اسرائیلی صحافی رونن برگمین کے مطابق اس مقصد کے لیے…

جو بائیڈن کا کینسر پھیل چکا ہے اور بہت تکلیف دہ ہے، بیٹا ہنٹر بائیڈنوالد کی حالت دیکھنا انتہائی مشکل تاہم وہ اب بھی متحرک اور امریکا کے لیے پرعزم ہیں،گفتگو

واشنگٹن (این این آئی)سابق امریکی صدر جو بائیڈن کے پروسٹیٹ کینسر کے ہڈیوں تک پھیلنے اور شدید تکلیف کا انکشاف ان کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے برطانوی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کیا۔ہنٹر بائیڈن نے گفتگو کرتے ہوئے…

پودے خلا میں بھی پہنچ گئے، سائنسدانوں نے پودوں کی افزائش پر تحقیق شروع کردی مہم 75 کے عملے میں اضافہ ہوا ہے اور یہ اضافہ کوئی اور نہیں بلکہ روسی پودے ہیں،ناسا خلا باز

نیویارک (انٹر نیشنل ڈیسک)ہرے بھرے پودے خلائی اسٹیپشن پر بھی پہنچ گئے۔بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر مہم 75 کی کمانڈ ناسا کی خلاباز جیسیکا میئر کر رہی ہیں، جیسیکا میئر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پودے کی…

بھارت، کنویں میں پانی کی پراسرار حرکت کی ویڈیو وائرل، لوگ حیرت میں مبتلا اس کا تعلق خطے میں زلزلے کے آنے کے حوالے سے ہو سکتا ہے،علاقہ مکینوں کا خیال

نئی دہلی (انٹر نیشنل ڈیسک)بھارت میں پراسرار کنویں میں پانی خودبخود حرکت کرنے لگا جس نے دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست گجرات کے موربی تعلقہ کے گاں وِرپاردا میں پیش آیا،…