Category World

سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کا دفاعی معاہدہ بھارت کیلئے دردسر بن گیا، بھارتی میڈیا پاک،بھارت تنازع کی صورت میں سعودی عرب بھی معاہدے کی شرائط کے تحت پاکستان کے ساتھ کھڑا ہو سکتا ہے،رپورٹ

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان 7 اگست کو طے پانے والا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ بھارت کے لیے ایک نیا سر درد اور علاقائی اسٹریٹجک تشویش بن گیا، معاہدے کے تحت تینوں ممالک میں سے…

آئی سی سی ورلڈکپ ۲۰۲۷ میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی ۱۰ ٹیمیں فائنلویسٹ انڈیز کو فروری ۲۰۲۷ میں شیڈول کوالیفائر کھیل کر ورلڈکپ میں جگہ بنانا ہوگی

دبئی (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈکپ 2027 گزشتہ دو ایڈیشنز کے مقابلے میں زیادہ ٹیموں کے ساتھ کھیلا جائے گا۔ون ڈے ورلڈکپ میں پہلی مرتبہ 14 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں سے میزبان جنوبی افریقا اور…

سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی اور اہلیہ کو قتل کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف پرسنل اسسٹنٹ کی جانب سے پولیس میں درج شکایت کے مطابق تازہ دھمکی آمیز خط پیر کو بنگال کرکٹ کے صدر کے دفتر میں کھولا گیا

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بی سی سی آئی کے سابق صدر سارو گنگولی اور ان کی اہلیہ ڈونا گنگولی کو مبینہ طور پر جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گنگولی…

۲۰۲۶ کی شارٹ کورس (۲۵ میٹر) سوئمنگ ورلڈ چیمپئن شپ کے مکمل شیڈول کا باضابطہ اعلان6 روز تک جاری رہنے والا یہ ایونٹ یکم سے 6 دسمبر تک بیجنگ کے مشہور نیشنل ایکواٹکس سینٹر واٹر کیوب میں منعقد ہوگا

بیجنگ(سپورٹس ڈیسک)ورلڈ ایکواٹکس نے سال 2026کی شارٹ کورس (25 میٹر) سوئمنگ ورلڈ چیمپئن شپ کے مکمل شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔چینی میڈیا کے مطابق 6 روز تک جاری رہنے والا یہ ایونٹ یکم سے 6 دسمبر تک بیجنگ…

فلیگ فٹبال ورلڈ چیمپئن شپ سے نائیجیریا کی مردوں اور خواتین کی ٹیموں کی دستبرداری کی تصدیق نائیجیرین وفد کو وقت پر ضروری ویزے حاصل نہ ہونے کی وجہ سے ٹیمیں ایونٹ سے دستبردار ہوئی ہیں، عالمی باڈی

جنیوا(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل فیڈریشن آف امریکن فٹ بال (آئی ایف اے ایف) نے ویزا مسائل کے باعث ڈسلڈورف 2026 فلیگ فٹبال ورلڈ چیمپئن شپ سے نائیجیریا کی مردوں اور خواتین کی ٹیموں کی دستبرداری کی تصدیق کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ…

سابق کپتان شان مسعود کی پریکٹس میچ میں شرکت مشکوک انگلی میں فریکچر کے باعث معائنے کے لیے ٹریننگ سے باہر رہے ان کی انگلی کی انجری کا دوبارہ معائنہ کیا جائیگا

لندن(سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان شان مسعود کی پریکٹس میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی،شان مسعود نے پہلے دن ٹریننگ سیشن میں حصہ نہیں لیا۔ذرائع کے مطابق شان مسعود انگلی میں فریکچر کے باعث معائنے کے لیے ٹریننگ سے باہر رہے…

آئی سی سی کا پلیئر آف دی منتھ کے امیدواروں کا اعلان ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جسٹن گریوز، آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد انگلینڈ کے ہیری بروک اور بنگلا دیش کے اوپنر تنزید حسن کو بھی ایوارڈ کیلئے شارٹ لسٹ

دبئی(سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جولائی 2026 کے لیے ”پلیئر آف دی منتھ” کے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جسٹن گریوز کو جولائی 2026 کے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ…

امریکہ نے سفارت کاری کے بجائے پابندیوں کا راستہ اپنا لیا ہے: اسماعیل بقائی

ایران [انٹرنیشنل ڈیسک]ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’واشنگٹن نے سفارت کاری اور مذاکرات کے بجائے پابندیوں کو اپنا ہتھیار بنا لیا ہے۔ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق…

پاکستان کی حقیقی طاقت اس کے عوام ہیں۔صدرمملکت آصف علی زرداری

پاکستان کی حقیقی طاقت اس کے عوام ہیں جوایک قومی پرچم تلے متحد ہیں۔قومی خدمات، حب الوطنی اور ملک کی ترقی و خوشحالی میں اقلیتوں کے کردار پر پوری قوم کو فخر ہے۔پاکستان کا آئین اقلیتوں کو بنیادی حقوق، مذہبی…