Category World

ٹرمپ کی معاشی جنگ کا جواب موجود ہے، پاسداران انقلاب ہم ملکوں کے ساتھ آسانی سے معاشی تعلقات استوار کرتے ہیں، حسین محبی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)پیر کو امریکی وزیرِ خزانہ سکاٹ بیسنٹ کے موقف کے انتظار کے ساتھ ہی پاسدارانِ انقلاب نے اپنے موقف اور دھمکیوں کا اعادہ کردیا۔ عرب ٹی وی کے م طابق پاسدارانِ انقلابِ ایران کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین…

اسحاق ڈار چار روزہ دورے پر برطانیہ پہنچ گئےبرطانوی وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ سمیت برطانوی حکومت کے دیگر اعلیٰ حکام سے بھی ملاقاتیں متوقع

لندن (ویب ڈیسک)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار لندن پہنچ گئے، برطانوی ہم منصب سے ملاقات متوقع ہے۔وزارت خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار 28 اگست تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں، ان کی برطانوی وزیر خارجہ ایڈ…

لارڈز میں 27 اگست سے دوسرے ٹیسٹ میں بابر اعظم کی واپسی کا امکان فٹنس کلیئرنس کی صورت میں بابر اعظم کی واپسی، محمد رضوان کوآرام دینے پر غور

لارڈز(سپورٹس ڈیسک)لارڈز میں 27 اگست سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف واپسی کا امکان ہے۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پریکٹس میچ کے دوران انجری کے باعث سیریز…

میں نے پاکستان کی ایسی کمزور ٹیم کبھی نہیں دیکھی، کھلاڑی بالکل بے بس اور خوفزدہ دکھائی دے رہے ہیں،سوال کھڑے ہوگئے، رپورٹ

لندن (سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے پاکستانی ٹیم کی حالت زار پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے پاکستان کی ایسی کمزور ٹیم کبھی نہیں دیکھی، کھلاڑی بالکل بے بس اور خوفزدہ دکھائی دے…

فیفا صدر سے ملاقات کے فوراً بعد رونالڈو کے عجیب تاثرات، ویڈیو وائرل

لزبن/پیرس (سپورٹس ڈیسک)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو سے ملاقات کے فوراً بعد سامنے آنے والے عجیب تاثرات نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔پیرس میں ہونے والے ای اسپورٹس ورلڈ کپ…

آسٹریلیا کے خلاف تاریخی فتح، بنگلا دیش نے پاکستان کو ٹیسٹ رینکنگ میں نیچے دھکیل دیا،سری لنکاکی ساتویں پوزیشن

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)بنگلادیش نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز برابر کرنے کے بعد آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں نمایاں بہتری حاصل کرتے ہوئے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا۔آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر…

پریمیئر لیگ سے قبل ارلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئراسٹائل، سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

اوسلو(سپورٹس ڈیسک)ناروے سے تعلق رکھنے والے مانچسٹر سٹی کی گول مشین کہلائے جانے والے ایرلنگ ہالینڈ کے ہیئراسٹائل نے دھوم مچادی۔نئے سیزن کے افتتاحی میچ سے پہلے ہالینڈ کی نئے اندازِ زلف (ہیئر اسٹائل) کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز منظرِ…

انگلینڈ کے فاسٹ بولر برائیڈن کارس نائٹ کلب سے گرفتار ڈربی میں گزشتہ رات پیش آنے والے واقعے سے آگاہ ہیں ، معاملے کی تحقیقات جاری ہیں،بورڈ کی تصدیق

لندن /ڈربی(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر برائیڈن کارس ڈربی کے ایک نائٹ کلب میں پیش آنے والے واقعے کے بعد پولیس کی جانب سے حراست میں لے لیے گئے، کھلاڑی کو ہتھکڑیوں میں پولیس اسٹیشن لے جایا گیا۔بین…

پاکستان کرکٹ ٹیم شاہی مہمان قرار، دو ستمبر کو ٹیم برطانوی بادشاہ چارلس سے ملاقات کرے گی پاکستانی اسکواڈ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی

لندن (سپورٹس ڈیسک)دورہ انگلینڈ پر موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کو شاہی مہمان قرار دے دیا گیا ہے اور ٹیم برطانوی بادشاہ چارلس سے ملاقات کرے گی۔ذرائع کے مطابق پاکستانی اسکواڈ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سربراہی میں شاہی…

 پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی نجیہہ علوی انجری کے باعث ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ سے باہر، صدر شمس شامل

 اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی نجیہہ علوی انجری کے باعث ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ سے باہرہوگئیں ،صدف شمس ایشیا کپ اسکواڈ میں نجیہہ علوی کی جگہ شامل کرلی گئیں ۔پی سی بی کے مطابق نجیہہ…