Category World

سینتالیس برس بعد امریکہ نے شام کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی فہرست سے نکال دیا

امریکہ[انٹرنیشنل ڈیسک ]امریکہ نے تقریباً 47 برس بعد شام کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی اپنی فہرست سے نکال دیا ہے۔واشنگٹن کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے شام میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری اور عالمی…

ایران کے خلاف حملے بند نہیں کیے جا رہے، ضرورت پڑی تو مسلح کارروائیاں کی جائیں گی: امریکی وزیرِ دفاع

امریکہ[انٹرنیشنل ڈیسک]امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف حملے بند نہیں کیے جا رہے اور ضرورت پڑی تو مسلح کارروائیاں کی جائیں گی۔سوموار کے روز امریکی ریاست وسکونسن میں اوشکوش کارپوریشن کے دورے کے موقع…

ترک محقق کا حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی ڈھونڈنے کا دعویٰ ڈاکٹر خسرو بختیار نے اپنے ریڈار سے زیر زمین کشتی کے ڈھانچے کا سراغ لگایا

استنبول(انٹرنیشنل ڈیسک) حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کو انسانی تاریخ میں اس لیے بنیادی اہمیت حاصل ہے کہ اسی نے عظیم طوفان سے انسان سمیت زندگی کی کئی انواع واقسام بچا کر زمین پر محفوظ رکھا۔ مشہور ہے یہ…

یورپی یونین کی بھی اسرائیلی ای ون آبادکاری منصوبے کی مخالفت ای ون سمیت مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاریاں غیرقانونی ہیں،یورپی اعلیٰ عہدیدار

برسلز(انٹرنیشنل ڈیسک)یورپی یونین کی بھی اسرائیل کے ای ون آباد کاری منصوبے کی مخالفت، اسرائیلی حکومت سے ای ون منصوبے کا ٹینڈر واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔یورپی یونین کے اعلی نمائندے نے کہا کہ ای ون سمیت مغربی کنارے میں…

 عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمیبرینٹ خام تیل کی قیمت ایک فیصد سے زیادہ کمی کے بعد 93.45 ڈالر فی بیرل ہوگئی

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک)ایران پر امریکی پابندیوں کے اعلان کے انتظار میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔پیر کی صبح ایشیائی مارکیٹوں میں کاروبار شروع ہوتے ہی تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی…

امریکی ثالثی میں شام اور اسرائیل کے اردن میں اعلی سطح مذاکرات، اسرائیلی حملے روکنے کے طریقہ کار پر گفتگو

دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی ثالثی میں شام اور اسرائیل کے اردن میں اعلی سطح مذاکرات ہوئے جس کا مقصد شام میں اسرائیل کے حالیہ حملوں کے بعد پیدا کشیدگی کو کم کرنا تھا۔شامی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق شامی وزیرِخارجہ اسعد…

شام اور اسرائیل کا امریکی ثالثی میں مذاکرات کے اعلی سطحی رابطہ دونوں جانب سے کشیدگی کم کرنے کے راستوں کا جائزہ لیا گیا، شامی حکام

عمان(انٹرنیشنل ڈیسک)اردن میں شام اور اسرائیل کے درمیان اعلی سطح رابطہ ہوا ہے جس میں حالیہ اسرائیلی کارروائیوں کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کم کرنے کے امکانات پر بات چیت کی گئی۔شامی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق شامی وزیر…

مشرق وسطی میں امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی حملوں نے امریکا کو مشکل میں ڈال دیا برطانوی اخبار,

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے ساتھ تقریبا چھ ماہ جاری رہنے والی جنگ نے مشرق وسطی میں امریکی فوجی موجودگی کے مستقبل پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں نے خطے میں قائم…

اسرائیل کی غزہ میں فضائی کارروائیاں، 4 سالہ بچے سمیت دو فلسطینی شہید جنگ بندی نظر نہیں آرہی ہے، فلسطینی شہری

غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیل نے غزہ میں فضائی کارروائی کے دوران 4 سالہ بچے سمیت دو فلسطینی شہید اور 7 شہری زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی…

شام کے وزیر خارجہ کی موساد سربراہ سے ملاقات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش امریکی نگرانی میں مشترکہ آپریشن روم قائم کرنے پر تبادلہ خیال

دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک)باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ شام کے ابو الظہور فضائی اڈے پر حالیہ اسرائیلی فضائی حملے کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کے تحت اعلی سسطح کے شام اور…