Category World

انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ٹیسٹ کرکٹ میں بطور فیلڈر جو روٹ کا 219واں کیچ تھ، رپورٹ

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان جو روٹ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلوی اسٹار اسٹیو اسمتھ کا ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ جو روٹ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ…

مجھ سمیت رضوان اور سعود شکیل سے پرفارم نہیں ہو رہا، سلمان آغا کا اعتراف بابر اعظم اگلے میچ کے لیے مکمل طور پر فٹ ہو کر ٹیم میں واپسی کریں گے، گفتگو

لیڈز(سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے اعتراف کیا ہے کہ مجھ سمیت رضوان اور سعود شکیل سے پرفارم نہیں ہو رہا، ہم تینوں کی فارم پریشانی کا سبب ہے۔پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد…

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیرمچل اسٹارک نے تباہ کن باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 10 اوورز میں 12 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں

میکے(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز بنگلا دیشی ٹیم کی بیٹنگ لائن اپ مکمل فلاپ ہوگئی اور 34 اوورز کا سامنا کرتے ہوئے پوری ٹیم صرف 64 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے…

پاکستانی ویمن فٹ بالر مریم محمود نے انٹرنیشنل آنر بورٓڈ پر جگہ بنالی انٹرنیشنل آنرز بورڈ پر اپنا نام دیکھ کر بہت خوشی اور فخر محسوس ہورہا ہے،گفتگو

لندن(سپورٹس ڈیسک) پاکستان ویمن فٹ بال ٹیم کی پلیئر مریم محمود ریکسہم ایف سی ویمن کی انٹرنیشنل آنر بورڈ پر جگہ بنانے والی پہلی خاتون کھلاڑی بن گئیں۔برطانوی فٹ بال کلب کے انٹرنیشنل آنر بورڈ پر پاکستان مینز ٹیم کے…

انگلینڈ سے شکست کے بعد قومی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر پہنچ گئی، برطانوی میڈیا

لیڈز(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد قومی ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی پوائنٹس ٹیبل پر ویسٹ انڈیز سے بھی نیچے چلی گئی ہے اور 19.05 پوائنٹس کے ساتھ آخری نمبر پر پہنچ گئی۔واضح رہے کہ…

بین الاقوامی قانون کی حکمرانی کو خطرات درپیش ہیں، سربراہ عالمی فوجداری عدالت مجھے کسی حد تک امریکی پابندی کی توقع تھی جو اس بار مجھ پر عائد کی گئی ہے، صدرتوموو اکا

دی ہیگ(انٹر نیشنل ڈیسک)بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جاپانی صدر توموو اکانے نے اپنے خلاف امریکی پابندیاں عائد ہونے کے بعدبین الاقوامی قانون کی حکمرانی کے خاتمے سے خبردارکردیا۔اکانے نے بونگی شونشو پبلشنگ کی جانب سے ایکس پلیٹ فارم پر…

5ماہ پہلے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کی شرط ناکام ہوئی، عباس عراقچی ہم یہ سب پہلے بھی دیکھ چکے ہیں

تہران (انٹر نیشنل ڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ 14 سال پہلے ایران پر لگائی گئی تاریخ کی سب سے تباہ کن پابندیاں ناکام ہوئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ8…

مڈ ٹرم الیکشنز میں ری پبلکنز کو شکست ہوئی تو ڈیموکریٹس مواخذہ کریں گے، صدر ٹرمپ

واشنگٹن (انٹر نیشنل ڈیسک)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے پاس فوجیوں اور پولیس کو تنخواہ دینے کے لیے رقم نہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ…

عالمی برادری ایران کیخلاف پابندیوں کی حمایت کرے، امریکا فریقین تنازع کو سیاسی اور سفارتی ذرائع سے حل کریں،وزیرخزانہ

واشنگٹن (انٹر نیشنل ڈیسک)امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے چین اور دنیا کے دیگر ملکوں سے معاشی پابندیوں کے لیے امریکا کی حمایت کی اپیل کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسکاٹ بیسنٹ کی جانب سے دنیا کے ملکوں سے ایران…

امریکا اور امارات کا ملٹری آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹاسک فورس کا اعلان ٹاسک فورس آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور سائبر سیکیورٹی پر کام کرے گی، غیرملکی میڈیا

واشنگٹن (انٹر نیشنل ڈیسک)امریکا اور امارات نے ٹیلون سائنپس کے نام سے ملٹری آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹاسک فورس کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابوظبی میں امریکی اماراتی ٹاسک فورس قائم کی جائے گی جس میں دونوں ممالک کے 20…