Category World

عمان کے وزیرِ خارجہ منگل کو تہران کا دورہ کریں گے

عمان[انٹرنیشنل ڈیسک]عمان کے وزیرِ خارجہ بدر بن حمد البوسعیدی منگل کو تہران کا دورہ کریں گے۔ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اعلان کیا ہے کہ عمان کے وزیر خارجہ منگل کو تہران کا دورہ کریں گے ۔اسماعیل…

فیلڈ مارشل عاصم منیر وزیرِ داخلہ محسن نقوی کے ہمراہ ایران روانہ, آئی ایس پی آر

اسلام آباد [ویب ڈیسک]چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر وزیرِ داخلہ محسن نقوی کے ہمراہ ایران روانہ ہو گئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے جانب سے جاری بیان میں بتایاکہ اس سے قبل ایران کی وزارتِ خارجہ کی…

ریٹائرڈ وجاہت حسین کا 14 ویں ایشین گیمز کے لئے اتھلیٹکس تربیتی کیمپ کا دورہِ

 اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ وجاہت حسین نے گزشتہ روز 14 ویں ایشین گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں لگائے گئے اتھلیٹکس تربیتی کیمپ کا دورہِ کیا۔ اس موقع پر…

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی جرسی سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی، بڑے سائز کے سویٹر پر تنقید شاید امی نے خریدے ہوں گے، صارف کا تبصرہ

ہیڈنگلے (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے خلاف ہیڈنگلے میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کی روایتی کریم رنگ کی ٹیسٹ جرسی اور سویٹر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے۔پاکستانی کھلاڑیوں کے سویٹر غیر معمولی طور پر…

ویمن ایشیا کپ اور ایشین گیمز کیلئے ٹیم سے اچھی کارکردگی کی امید رکھنی چاہیے،خواتین اسپنرز بھارت کے خلاف میچ کا دباؤ ہوتا ہے، بات چیت

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اسپنرز نشرہ سندھو اور طوبی حسن نے کہا ہے کہ ویمن ایشیا کپ اور ایشین گیمز کے لیے ٹیم سے اچھی کارکردگی کی امید رکھنی چاہیے، تیاری اچھی جا رہی ہے، کارکردگی میں تسلسل…

سعودی پروفیشنل فٹبال لیگ،النصر کی مسلسل دوسری فتح، النصر نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے الریاض کو چار صفر سے شکست دے دی

ریاض (سپورٹس ڈیسک) سعودی پروفیشنل فٹبال لیگ میں النصر نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے الریاض کو چار صفر سے شکست دے دی۔میچ میں النصر کی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا گیا، پرتگالی سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے…

پاکستان کی موجودہ ٹیسٹ ٹیم گزشتہ 50 برس کی بدترین ٹیم قرار،سکیلد بیری کا برطانوی اخبار میں تجزیہ

لندن(سپورٹس ڈیسک) معروف برطانوی کرکٹ صحافی اسکیلد بیری نے پاکستان کی موجودہ ٹیسٹ ٹیم کو گزشتہ 50 برس کی بدترین پاکستانی ٹیم قرار دے دیا۔سکیلد بیری نے برطانوی اخبار میں اپنے تجزیے میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز…

انگلینڈ کیخلاف لارڈز ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان دوسرا ٹیسٹ 27 اگست سے لارڈز میں شروع ہو گا

لارڈز(سپورٹس ڈیسک)پہلے میچ میں شکست کے بعد انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے،سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 27 اگست سے لارڈز میں شروع ہو گا، لندن پہنچنے کے بعد کنڈیشنز کو سامنے رکھ…

آسٹریلیا اور بنگلادیش کا دوسرا ٹیسٹ 2 دن میں ختم، مہمان ٹیم کو شکست

پرتھ (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میں بنگلادیش کو ایک اننگز اور51 رنز شکست دیدی۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور بنگلادیش کا دوسرا ٹیسٹ میچ صرف 2 دن میں ہی ختم ہو گیا،بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 64 اور دوسری…

امریکی سکھ تنظیموں کا آر ایس ایس سربراہ کو امریکہ میں داخلے سے روکنے کا مطالبہ

 واشنگٹن(کشمیر ڈیسک) امریکہ میں قائم تین سکھ تنظیموں نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت کو امریکہ میں داخلے کی…