Category World

ویتنام، رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 5 افراد ہلاک چار افراد جلتے ہوئے مکان سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو گئے،مزید تحقیقات جاری

ہنوئی (انٹر نیشنل ڈیسک)ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں چار منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔مقامی رہائشیوں نے رات تقریبا 1 بجکر 50 منٹ پر ٹے ہو وارڈ کے وان کا گلی میں واقع ایک…

جرمنی اور امریکا کا دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق دونوں ممالک کے درمیان مستقبل کے اقدامات کے لیے سیاسی فریم ورک تشکیل دیدیاگیا

برلن(انٹر نیشنل ڈیسک)جرمن وزیر دفاع بورس پسٹوریئس اور امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نیاسلحہ سازی کے منصوبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے لیے مفاہمت کی دستاویز پر دستخط کر دیئے۔اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق جرمن وزارت دفاع نے کہا ہے…

امریکا،ہیلی کاپٹر حادثے میں 3افراد ہلاک،1زخمی ہیلی کاپٹر دو کمرشل عمارتوں کے درمیان گر کر تباہ ہوا

واشنگٹن(انٹر نیشنل ڈیسک)امریکی شہر لاس اینجلس کے مضافاتی علاقے میں ہیلی کاپٹر دو کمرشل عمارتوں کے درمیان گر کر تباہ ہو نے سے 3 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔لاس اینجلس فائر ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ یہ حادثہ گزشتہ رات…

 امریکا عسکری صلاحیتوں میں اضافہ،بیرونی خلا میں جنگ کی تیاری کرنا بند کرے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ(انٹر نیشنل ڈیسک)چین نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ خلا میں جنگ کی تیاری بند کر دے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ بات چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے امریکی خلائی فورس کی جانب سے…

شاہ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر کی جانب سے و سطی اور جنوبی غزہ کی پٹی میں 25ہزار افراد میں گرم کھانے تقسیم

غزہ(انٹر نیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے امدادی ادارے شاہ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (کے ایس ریلیف سینٹر)نیو سطی اور جنوبی غزہ کی پٹی میں 25 ہزار افراد میں گرم کھانے تقسیم کیے۔عرب ٹی وی نے حکام کے حوالے سے…

کمبوڈیا کا کیسینوزمیں آن لائن جوئے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان پابندی کا مقصد ٹیکنالوجی سے متعلق فراڈ اور غیر قانونی مالیاتی منتقلیوں کو روکنا ہے،کمبوڈین وزیراعظم

نوم پنہ(انٹر نیشنل ڈیسک)کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن ماؤنٹ نے ٹیکنالوجی کے ذریعے ہونے والے فراڈ کی روک تھام کے لئے ملک میں قائم تمام کیسینوز میں آن لائن جوئے کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا،جس…

انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں 19ستمبرکو مزید 5میچ کھیلے جائیں گے

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں 19ستمبربروزہفتہ کو مزید5میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ شیڈول کے مطابق پہلا میچ ٹوٹنہام ہاٹ پور اور آسٹن ولا ٹوٹنہم ہاٹ پور سٹیڈیم، لندن، انگلینڈ میں کھیلا جائے گا،دوسرا میچ برائٹن اینڈ ہوو البیون اور…

کیمپ نو میں 2029 کی یوئیفا چیمپئنز لیگ فائنل کی میزبانی کرے گا

میڈرڈ(سپورٹس ڈیسک)یورپی فٹبال کی گورننگ باڈی یوئیفا نے بارسلونا کے مشہور سٹیڈیم کیمپ نو کو 2029 کے چیمپئنز لیگ فائنل کی میزبانی کے لیے منتخب کرلیا ہے۔غیر ملکی میڈیا ا کے مطابق ایف سی بارسیلونا کے صدر جوان لاپورٹا نے…

ایشین گیمز ٹیبل ٹینس، چین اورمیزبان جاپان کے درمیان سخت مقابلے کی توقع

ٹوکیو(سپورٹس ڈیسک)ایشین گیمز ٹیبل ٹینس ایونٹ میں چین نے میزبان جاپان کو بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے ٹائٹل کے دفاع کے لیے نوجوان اور تجربہ کار کھلاڑیوں پر مشتمل مضبوط ٹیم میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیاکے…

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے 6 بدنصیب بیٹسمین جو اپنی ٹیم کی وجہ سے سنچری مکمل نہ کر سکے، رپور ٹ

 ممبئی (سپورٹس ڈیسک)ٹیسٹ کرکٹ میں سنچری بنانا ہر بلے باز کا خواب ہوتا ہے تاہم کبھی کبھی صرف ایک رن کی دوری بھی ناقابل یقین مایوسی میں بدل جاتی ہے۔ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں صرف چھ ایسے بلے باز گزرے…