Category World

 بھارت،غیرازدواجی تعلقات کا شبہ،شوہر نے سوئی ہوئی بیوی کو قتل کردیا

نئی دہلی (انٹر نیشنل ڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک شخص نے مبینہ طور پر بیوی کے کسی اور شخص سے تعلق کے شبے میں اسے سوتے ہوئے چاقو کے وار کرکے قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست اتر…

کینیڈا یورپی یونین کا یورپ سے باہر پہلا ایسوسی ایٹ ممبر ہوگا، صدر یورپی کمیشن

اوٹاوا (انٹر نیشنل ڈیسک)یورپی کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین نے کہا ہے کہ کینیڈا کے ساتھ تعلقات کو ممکنہ حد تک اعلی ترین سطح پر لے جانا چاہتے ہیں۔ سٹیٹ آف دی یونین 2026 خطاب کرتے ہوئے ارسلا واندرلین نے…

برکس اجلاس کے آفیشل ڈنر میں ویجیٹرین فوڈ رکھنے پر مودی حکومت کو تنقید کا سامنا،راہول گاندھی

نئی دہلی (انٹر نیشنل ڈیسک)عالمی تنظیم برکس کے نئی دلی میں سربراہ اجلاس کے آفیشل ڈنر کو ویجیٹرین فوڈ تک محدود رکھنے پر مودی حکومت کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادیمیر…

امریکی نقصانات سے متعلق سامنے آنے والی معلومات آئس برگ کا صرف سرا ہیں، عراقچی

تہران (انٹر نیشنل ڈیسک)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعوی کیا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ جاری جنگ کے دوران امریکی نقصانات سے متعلق مزید تفصیلات مناسب وقت پر سامنے لائے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عباس عراقچی…

غزہ،بے گھر خاندانوں کو پناہ دینے والی عمارت منہدم، 21فلسطینی جاں بحق

غزہ (انٹر نیشنل ڈیسک)غزہ سٹی میں بے گھر فلسطینی خاندانوں کو پناہ دینے والی 5منزلہ عمارت اچانک منہدم ہوگئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 21افراد جاں بحق اور 14زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منہدم ہونے والی عمارت جنگ…

امریکا کی مشرق وسطی پالیسی اسرائیل کے تابع نہیں ہونی چاہئے، جے ڈی وینس کا بڑا بیان ، نائب امریکی صدر

واشنگٹن(انٹر نیشنل ڈیسک) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا کو مشرق وسطی میں اپنی خارجہ پالیسی اپنے قومی مفادات کے مطابق طے کرنی چاہیے اور اسے اسرائیل کی پالیسی کے تابع نہیں ہونا چاہیے۔غیر ملکی…

طالبان نے ٹی ٹی پی اور بی ایل اے جیسے گروہوں کے خلاف مؤثر کارروائی نہیں کی ،پاکستانی مندوب کا سلامتی کونسل کے اجلاس میں اظہار خیال

اقوام متحدہ(ویب ڈیسک)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 3 سال کے دوران سرحد پار دہشت گرد حملوں میں 4,700 پاکستانی جاں بحق…

اقوام متحدہ کے سربراہ کا جلد پاکستان کے دورے کا اعلان، امریکی، ایرانی تنازع میں ثالثی کے کردار کو سراہا

اقوام متحدہ (ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کہا ہے کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے اور امریکی، ایرانی تنازع کے حل کے لیے پاکستان کے اہم ثالثی کردار کو اجاگر کیا ہے۔اقوام متحدہ کی…

غزہ میں جنگ سے متاثرہ عمارت گرنے سے 8 فلسطینی جاں بحق ،15 زخمی

غزہ سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک)غزہ شہر میں جنگ سے متاثرہ رہائشی عمارت منہدم ہونے سے 8 فلسطینی جاں بحق اور 15 سے زائد زخمی ہو گئے۔شنہوا کے مطابق مقامی طبی ذرائع نے بتایا ہے کہ عمارت منہدم ہونے کا واقعہ بدھ…

سپیس ایکس کا سٹارشپ کی پہلی مداری آزمائشی پرواز 22ستمبر کو کرنے کا ہدف ریگولیٹری منظوری سے مشروط یہ مشن تقریبا 10 گھنٹے جاری رہنے کی توقع ہے، حکام

واشنگٹن (انٹر نیشنل ڈیسک)امریکی خلائی کمپنی سپیس ایکس نے کہا ہے کہ وہ اپنی اگلی سٹارشپ آزمائشی پرواز 22 ستمبر کو یا اس کے بعد جلد از جلد لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے، جس کا مقصد پہلی بار…