Category Pakistan

پولیس تھانہ شہید نذیر احمد عمرانی منگولی کے ایس ایچ او محمد انور کھوسہ کی کامیاب کارروائی، روپوش ملزم گرفتار

چھتر(ویب ڈیسک)پولیس تھانہ شہید نذیر احمد عمرانی منگولی کے ایس ایچ او محمد انور کھوسہ کی کامیاب کارروائی، روپوش ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی نصیرآباد اسد ناصر کی خصوصی ہدایات پر ایس ڈی پی او سرکل سٹی…

 ڈپٹی کمشنر پنجگور کا پیدائش، اموات اور نکاح کی رجسٹریشن فیس میں مبینہ اضافی وصولیوں کا نوٹس

پنجگور (ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر پنجگور نے پیدائش، اموات اور نکاح کی رجسٹریشن فیس میں مبینہ اضافی وصولیوں کا نو ٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق  ڈپٹی کمشنر پنجگور نے پیدائش، اموات اور نکاح کی رجسٹریشن سمیت دیگر متعلقہ معاملات میں…

گوادر میں پاک ایران سرحد کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نیشنل لاجسٹک سیل کے چار ملازمین جاں بحق

پولیس کے مطابق گزشتہ روز گوادر کی تحصیل جیونی سے تقریباً 60 کلومیٹر دور پاک ایران سرحد پر بارڈر پوسٹ نمبر 250 کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد نے ایک پک اپ گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں…

محکمہ ایریگیشن نصیرآباد کے ایس ڈی او ڈیرہ مراد جمالی امان اللہ گاجانی کی جانب سے محکمانہ امور کی انجام دہی

چھتر(ویب ڈیسک)محکمہ ایریگیشن نصیرآباد کے ایس ڈی او ڈیرہ مراد جمالی امان اللہ گاجانی کی جانب سے محکمانہ امور کی انجام دہی، آبپاشی نظام کی نگرانی اور عوامی مسائل کے بروقت ازالے کے لیے اقدامات کو سراہا جا رہا ہے۔…

ربیع کینال میں پانی کی شدید قلت، عوام اور زمیندار پریشان، فوری پانی فراہم کیا جائے، الٰہی بخش جتک

چھتر(ویب ڈیسک)نصیرآباد کی سیاسی و قبائلی شخصیت اور ربیع کینال کے زمیندار حافظ الٰہی بخش جتک نے ربیع کینال میں پانی کی شدید قلت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ربیع کینال کے عوام اس وقت…

خاران پریس کلب کے صدر سینئر صحافی حاجی عارف بلوچ کے بیٹوں کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے میں ایک بیٹے کی شہادت

بولان(ویب ڈیسک)ڈھاڈر پریس کلب کے سرپرست اعلیٰ و بانی عبدالفتاح بنگلزئی، صدر محمد عارف بنگلزئی، جنرل سیکرٹری عبدالحئی گولہ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری سمیع اللہ جلبانی، فنانس سیکرٹری غلام فاروق جتوئی، حاجی رئیس نوروز خان ایری اور عرفان بدوزئی نے اپنے…

کوئٹہ میں سرکاری اختیارات کے ناجائز استعمال، بدعنوانی اور جعلسازی کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا، عبدالغفار نوتیزئی گرفتار

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ میں سرکاری اختیارات کے ناجائز استعمال، بدعنوانی اور جعلسازی کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا تحصیلدار کوئٹہ نے قانونگو اور پٹواری کی ملی بھگت سے سرکاری ریکارڈ میں رد و بدل کر کے ایک جائیداد کا انتقال اصل…

 یونیورسٹیوں میں تحقیق کو صرف تحقیقی مقالوں تک محدود رکھنے کے بجائے اسے صنعت، زراعت، فشریز، لوکل اکانومی کے عملی مسائل کے حل سے جوڑا جائے،گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ(ویب ڈیسک)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل کی زیر صدارت لسبیلہ یونیورسٹی آف واٹر اینڈ میرین سائنسز کے 9ویں سینیٹ اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں مذکورہ یونیورسٹی کی حاصل کردہ نمایاں کامیابیوں، تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں، انتظامی امور اور مستقبل کے…

بلدیاتی اداروں کو مزید فعال بنانے کے لیے اقدامات جاری ہیں، صوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے جھالاوان ہاؤس کوئٹہ میں جھالاوان سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے سیاسی، قبائلی و علاقائی عمائدین اور وفود نے ملاقات کی۔ ملاقاتوں میں علاقائی…