Category Pakistan

ایکسئن کیسکو اپرشن نصیرآباد محمد وریام منجھو کی جھل مگسی میں نواب زادہ میر جعفر خان مگسی سے ملاقات

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ایکسئن کیسکو اپرشن نصیرآباد انجینئر محمد وریام منجھو کی جھل مگسی میں وفاقی وزیر نواب زادہ میر خالد حسین مگسی کے صاحب زادے نواب زادہ میر جعفر خان مگسی سے ملاقات جھل مگسی سمیت نصیرآباد…

 صحبت پور کے قریب ڈکیتی کی واردات چور میڈیکل اسٹور کا صفایا کردیا

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) صحبت پور کے قریب ڈکیتی کی واردات چور میڈیکل اسٹور کا صفایا کردیا لاکھوں روپے نقدی ودیگر سامان لے اڑے پولیس کے مطابق ضلع صحبت پور پولیس تھانہ جیاء خان  کی حدود گوٹھ کنڈی میں…

ڈیرہ مراد جمالی کے قریب پانی کے تالاب میں بچہ ڈوب کر جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب پانی کے تالاب میں بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب صدر پولیس تھانے کی حدود گوٹھ جمعہ خان میں پانی کے تالاب…

 لورالائی میں نیشنل پروگرام محکمہ صحت کے زیر اہتمام  ماں اور بچے کا ہفتہ منانے کے سلسلے میں ریلی منعقد کی گئی

لورالائی(ویب ڈیسک) لورالائی میں نیشنل پروگرام محکمہ صحت کے زیر اہتمام  ماں اور بچے کا ہفتہ منانے کے سلسلے میں ایک ریلی منعقد کی گئی جسکی قیادت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مقبول احمد کاکڑ کوارڈنیٹر نیشنل پروگرام ثریا ناز،اکاوئنٹ اسسٹنٹ…

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار کو بینوولنٹ فنڈ کی مد میں ۱۳۸۰۰۰ روپے کی ادائیگی کروا دی گئی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)درخواست گزار بانو بیگم نے بتایا کہ انہیں بینوولنٹ فنڈ کی ادائیگی نہیں کی جا رہی تھی۔جس کی بحالی کے لیے انہوں نے متعدد بار متعلقہ محکمے کو درخواست دی لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔لہذا، انصاف کے حصول کے…

گندم کی قلت اور آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے معاملے پر حکومتی عدم توجہی اور خاموشی افسوسناک ہے،مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ(ویب ڈیسک)جمعیت علماء  اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، سیکرٹری مالیات حاجی صالح محمد، مفتی رضا خان، حاجی ظفراللہ کاکڑ، میر سرفراز شاہوانی، میر…

 چھتر کے علاقے میں تعمیراتی کام کے دوران مسلح افراد کا حملہ فائرنگ سے ایک مزدور زخمی دوسر ے کو اغواء  کر لیا گیا

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) چھتر کے علاقے میں تعمیراتی کام کے دوران مسلح افراد کا حملہ فائرنگ سے ایک مزدور زخمی دوسر ے کو اغواء  کر لیا گیا پولیس کے مطابق پولیس تھانہ چھتر کی حدود ربی جکھرانی پل…

نصیرآباد کے علاقے چھتر فلیجی میں دو گرہوں کے درمیان شدید فائرنگ پولیس کانسٹیبل سمیت دو افراد ہلاک ایک شدید زخمی

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) نصیرآباد کے علاقے چھتر فلیجی میں دو گرہوں کے درمیان شدید فائرنگ پولیس کانسٹیبل سمیت دو افراد ہلاک ایک شدید زخمی پولیس کی کاروائی دو افراد گرفتار۔پولیس کے مطابق نصیراباد کی تحصیل چھتر پولیس تھانہ…

بلوچستان میں آخری دہشت گرد کی موجودگی تک جنگ جاری رہے گی، ،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں آخری دہشت گرد کی موجودگی تک جنگ جاری رہے گی، دہشت گردی کے خلاف سول اور عسکری قیادت متفق اور یکسو ہے، اس معاملے پر کوئی ابہام…

جدید زرعی ٹیکنالوجی اور مشینری کے استعمال سے کاشتکاروں کو درپیش مشکلات میں کمی لانے، زرعی پیداوار میں بہتری اور کاشت کاری کے عمل کو مزید مؤثر بنانے پر توجہ دی جارہی ہے، انجینئر نادر علی سیال

چھتر(ویب ڈیسک)محکمہ ایگریکلچرل انجینئرنگ نصیرآباد ڈویژن کی جانب سے زرعی شعبے کی بہتری، کاشتکاروں کو جدید زرعی مشینری کی سہولیات کی فراہمی اور زرعی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے اقدامات جاری ہیں اس حوالے سے انجینئر نادر علی سیال، ڈپٹی…