Category Pakistan

 ایم اے بلوچستان کی نومنتخب کابینہ کا تعارفی اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن بلوچستان کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر زرک شاہی نے پی ایم اے بلوچستان کی نومنتخب کابینہ کا تعارفی اجلاس 12ستمبر بروز ہفتہ صبح ساڑھے 11بجے آر بی سی سینٹر کوئٹہ میں طلب کیا ہے۔پاکستان میڈیکل ایسوسی…

صوبائی مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری کی سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو قمبر دشتی سے ملاقات

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو قمبر شتی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں حکومتی و انتظامی امور سمیت ضلع خضدار اور ضلع سوراب میں…

نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دکاندار کو ہلاک کردیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دکاندار کو ہلاک کردیا پولیس کے مطابق جمعہ کو نوشکی بس اڈہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دکاندار سمیع کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے پولیس…

مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے صدر و گورنر بلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل صوبے میں پارٹی کو فعال اور منظم بنانے کیلئے دن رات کوشاں ہیں،مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنما سید جہانگیرشاہ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنما سید جہانگیرشاہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے صدر و گورنر بلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل صوبے میں پارٹی کو فعال اور منظم بنانے کیلئے دن رات کوشاں ہیں گورنر بلوچستان کی…

 قائداعظم کی زندگی عدل، دیانت، قانون کی بالادستی اور جمہوری اقدار کی عملی مثال تھی، ،فوکل پرسن پرائم منسٹر یوتھ پروگرام چوہدری نعیم کریم

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن و مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئررہنما چوہدری نعیم کریم نے  بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح  کی 78ویں برسی پرانہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ  قائداعظم کی برسی ہمیں…

صوبائی وزیر انڈسٹریز و کامرس چیف سردار کوہیار خان ڈومکی کے ایم پی اے فنڈز سے مکمل ہونے والے ہاکی گراؤنڈ کا افتتاح سردارزادہ میر دینار خان ڈومکی نے کردیا

سبی (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر انڈسٹریز و کامرس چیف سردار کوہیار خان ڈومکی کے ایم پی اے فنڈز سے مکمل ہونے والے ہاکی گراؤنڈ کا افتتاح سردارزادہ میر دینار خان ڈومکی نے بطور مہمانِ خصوصی ربن کاٹ کر کردیا۔ اس…

پاکستان پیپلزپارٹی عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے،پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما حاجی خان محمدبڑیچ

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما حاجی خان محمدبڑیچ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے صوبے کی ترقی وخوشحالی اور عوام کوبنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے صوبائی حکومت تمام وسائل بروئے کار…

قائداعظم کا پاکستان ہماری نسلوں کی امانت ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائداعظم کا پاکستان ہماری نسلوں کی امانت ہے، جس کی مضبوطی، استحکام اور خوشحالی…

سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور کا مقامی سطح پرشاہ سلمان مقابلہ حفظ قرآن کریم و تلاوت و تفسیر کے انعقاد کا اعلان

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور نے مقامی سطح پرشاہ سلمان مقابلہ حفظ قرآن کریم و تلاوت و تفسیر کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق مقابلے کے 28 ویں ایڈیشن کے مجموعی انعامات 9…

خام تیل کی قیمت 104.55ڈالرفی بیرل ہوگئی،سونے کی قیمت میں کمی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بین الاقوامی منڈیوں میں جمعرات کو بھی خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کارحجان جاری رہا۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے تحت خام تیل کے مستقبل کے سودے 3.22ڈالر کے اضافہ کے بعد99.27ڈالر…