Category Pakistan

قائداعظمؒ کے اصول پاکستان کی بقا اور خودمختاری کے ضامن ہیں،عبدالعلیم خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اور استحکامِ پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے قائداعظم محمد علی جناحؒ کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانیٔ پاکستان کی قیادت، عزم اور اصول ہی اس ملک کی مضبوط بنیاد…

ایف آئی اے لاہور زون نے مائیگرنٹ سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) لاہور زون کے انسداد انسانی سمگلنگ سرکل نے مائیگرنٹ سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے لاہور کے مطابق گرفتار ملزمان میں سیف اللہ،…

قائداعظمؒ کے وژن کے مطابق ریلوے کو جدید اور منافع بخش ادارہ بنا رہے ہیں، وفاقی وزیربرائے ریلوے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ قائداعظم کی دوراندیش قیادت، اصول پسندی اور انتھک جدوجہد نے مسلمانوں کے لیے آزاد وطن کا خواب شرمندہ تعبیر کیا۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں…

قائداعظمؒ نے ایک منتشر قوم کو نظریہ، شعور اور آزاد ریاست دی، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کو ان کی عظیم جدوجہد پر زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانیٔ پاکستان نے برصغیر کے مسلمانوں کو غلامی سے نجات دلا…

وفاقی وزیر داخلہ کا کرم میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ضلع کرم میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔کارروائی کے دوران افغان خارجی سمیت…

ڈولفن سکواڈ کا بڑا کریک ڈاون،8 سال سے مفرور 8 اشتہاری گرفتار،ترجمان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)شیخوپورہ، اوکاڑہ اور لاہور پولیس کو مطلوب 8 ملزمان کو ڈولفن سکواڈ نے گرفتار کر لیا۔ملزمان گزشتہ 8 سال سے مختلف عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات میں مفرور تھے۔ڈولفن سکواڈ نے سٹاپ اینڈ سرچ کارروائی کے دوران لاہور…

لاہور سمیت صوبہ بھر میں سکیورٹی مزید سخت کرنے کے احکامات جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آئی جی پنجاب عبدالکریم نے جمعتہ المبارک کے موقع پر لاہور سمیت صوبہ بھر میں سکیورٹی مزید سخت کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ترجمان پولیس کےمطابق آئی جی پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ مساجد، امام بارگاہوں،…

وزیراعظم شہباز شریف کا اولمپک گولڈ میڈلسٹ خالد محمود کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق ہاکی کپتان اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ خالد محمود کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔جمعہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں وزیراعظم نے…

قائداعطم کے اقوال اور اصولوں کی رہنمائی میں پاکستان تمام چیلنجز کا اتحاد، عزم اور قوت کے ساتھ مقابلہ کرسکتا ہے، صدر آصف علی زرداری کا قائداعظم کی 78ویں برسی پر پیغام

اسلام آباد(ویب ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار انداز میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح نے اپنی زندگی برصغیر کے مسلمانوں کے آئینی، قانونی، مذہبی، ثقافتی اور…