Category Pakistan

خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں سیکیورٹی اداروں اور مسلح شدت پسندوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔

پشاور ویب ڈیسک، لوئر دیر کے پہاڑی علاقے میں پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں کا دہشت گردوں سے آمنا سامنا ہوا۔ اس شدید جھڑپ اور حملے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار شہید ہوئے ہیں جبکہ متعدد اہلکار…

کوئٹہ کے قریبی تفریحی مقامات (شعبان ویلی) اور ہرنائی کے پہاڑی علاقوں سے چار افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد

کوئٹہ ویب ڈیسک،کوئٹہ کے قریبی تفریحی مقامات (شعبان ویلی) اور ہرنائی کے پہاڑی علاقوں سے چار افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد،کوئٹہ سے تقریباً 20 کلومیٹر دور واقع پکنک پوائنٹ ‘شعبان’ اور اس سے ملحقہ پہاڑی سلسلوں سے چار افراد…

نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی امیر جے یوآئی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، 

کوئٹہ /اسلام آباد(این این آئی ) نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی امیر جے یوآئی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحا ل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ بدھ…

نیشنل پارٹی کے رہنماؤں کا کوئٹہ پریس کلب میں دھماکہ خیز پریس کانفرنس؛ یاسمین لہڑی کے بزرگ والد حاجی نور احمد لہڑی کی فوری بازیابی کا مطالبہ

کوئٹہ (این این آئی) نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر اسلم بلوچ، اراکین صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ، کلثوم نیاز بلوچ نے پارٹی کی مرکزی خواتین سیکرٹری یاسمین لہڑی کے والد حاجی نور احمد لہڑی کے اغواءکی مذمت کرتے ہوئے…

صوبے میں پہلی وویمن یونیورسٹی کی شاندار ترقی درحقیقت ہماری نصف آبادی کی ہمت، عزم اور تبدیلی کی قابل فخر مثال ہے،گورنر جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ(این این آئی) گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ صوبے میں پہلی وویمن یونیورسٹی کی شاندار ترقی درحقیقت ہماری نصف آبادی کی ہمت، عزم اور تبدیلی کی قابل فخر مثال ہے۔ وویمن یونیورسٹی کی زبردست پیش رفت کے پیش نظر…

حکومت اور مقتدرہ اپنے سوشل میڈیا ‘گالی بریگیڈ’ کو لگام دیں؛ اختلافِ رائے شائستگی کے دائرے میں ہونا چاہیے: صوبائی قیادت کا مشترکہ بیان

کوئٹہ (این این آئی)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، سیکرٹری اطلاعات عبدالغنی شہزاد، عبدالصمد حقیار، مفتی محمد ابوبکر، عبدالباری شہزاد، مولانا جمال…

گوادرفری زون سے گدھے کے گوشت کی پہلی کھیپ چین پہنچ گئی

گوادر ویب ڈیسک ،پاکستان سے چین کو گدھے کے گوشت کی برآمد کا باضابطہ آغاز ہو چکا ہے اور اس کی پہلی کھیپ گوادر فری زون سے چین بھیجی گئی تھی۔حکومتِ پاکستان اور چین کے درمیان گدھوں کی کھالوں اور…

آزاد کشمیر انتخابات کے سلسلے میں بلاول بھٹو کی زیرِ صدارت پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کا اہم اجلاس؛ کئی اہم قومی و بین الاقوامی امور پر گفتگو

مظفرآباد،ویب ڈیسک، آزاد کشمیر انتخابات، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی زیر صدارت پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس آزاد جموں و کشمیر کے بیس کیمپ میں موجود ہونے پر فخر ہےہم نے کشمیریوں کے ساتھ کیے گئے عہد کو پورا…

میرین سائنس میں تعاون کافروغ،چین پاک جامعات کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

دالیان(ویب ڈیسک)چین کی دالیان اوشن یونیورسٹی اور پاکستان کی لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز کے درمیان میرین سائنس اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔چائنہ اکنامک…