Category Pakistan

750 روپے مالیت والے بانڈز کی قرعہ اندازی (آج)ہوگی

لاہور( ویب ڈسک )750روپے مالیت والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج( بدھ)15 جولائی کوہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کاایک،دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے3اور تیسرے انعام میں9300روپے مالیت کے1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم…

بی آر اے نے ڈاکٹروں اور ہسپتالوں کو رجسٹریشن اور ٹیکس تعمیل کیلئے نوٹسز جاری کردیئے

کوئٹہ ویب ڈسک وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وزیر خزانہ بلوچستان میر شعیب نوشیروانی کی رہنمائی اور چیئرمین بلوچستان ریونیو اتھارٹی عبداللہ خان کی ہدایات پر بلوچستان ریونیو اتھارٹی (BRA) نے ضلع حب میں ڈاکٹروں، میڈیکل کنسلٹنٹس اور ہسپتالوں…

کوئٹہ پولیس نے 2افراد کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلی

کوئٹہ(ویب ڈسک )کوئٹہ پولیس نے 2افراد کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے پولیس تھانہ قائد آباد کی حدود میں پولیس نے دو مشکوک موٹرسائیکل سواروں کو رکنے کا…

کوہاٹ لاچی میں طوفانی بارش اور آندھی سے گھر کی چھت گر گئی7 خواتین ،3 بچوںسمیت 10افراد جاں بحق، 4 زخمی

کوہاٹ (ویب ڈسک )کوہاٹ کی تحصیل لاچی کے نواحی علاقے مالگین میں شدید آندھی اور بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے10 افراد جاں بحق جبکہ 4 دیگر زخمی ہوگئے،اس المناک سانحہ میں جاں بحق افراد میں سات خواتین…

وزیر صحت پنجاب عمران نذیر کا پسرور ٹی ایچ کیو اسپتال کا دورہ، بد انتظامی پر ایم ایس معطل

لاہور(ویب ڈسک )وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے پسرور میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کا دورہ کیا اور بد انتظامی پر ایم ایس کو معطل کردیا۔ انہوں نے سینٹیری ورکرز کی تین ماہ سے رکی ہوئی تنخواہیں بھی ادا…

او آئی سی خواتین کانفرنس نے خواتین کو بااختیار بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے، وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(ویب ڈسک)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ خواتین کے حوالے سے منعقدہ نویں او آئی سی وزرا کانفرنس خواتین کے حقوق کے تحفظ اور انہیں بااختیار بنانے کے اجتماعی عزم کی عکاس…

کابینہ میں توسیع اور تبدیلیوں کی تیاریاں تیز، نئے چہروں کی شمولیت متوقع

اسلام آباد(ویب ڈسک)وفاقی کابینہ میں توسیع اور قلم دانوں میں تبدیلی کے حوالے سے مشاورت تیز کر دی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی ذرائع نے بتایاکہ بعض وزرا کو تبدیل جب کہ کئی وزراءکے قلم دانوں میں رد…

مچھ کے قریب بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی الٹنے سے تین اہلکار زخمی ہوگئے

کوئٹہ(ویب ڈسک) مچھ کے قریب بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی الٹنے سے تین اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پیر کو مچھ کے قریب سبی کوئٹہ کانوئے ڈیوٹی سے واپسی پر بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی مچھ شالی پل کے قریب الٹنے…

ایف بی ائی کے ڈائریکٹر کاش پٹیل کی پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات

امریکہ [ویب ڈسک]ایف بی ائی کے ڈائریکٹر کاش پٹیل نے پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے سوشل میڈیا کی سائٹ ایکس پر کہا ہے کہ امریکہ کی پاکستان کے ساتھ شراکت داری نہایت اہم…

بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے مزدوروں کا قتل: ’ہم نے کسی کا کیا بگاڑا تھا کہ ہمارے بچوں کو قتل کردیا گیا؟

بلوچستان [ویب ڈسک]صوبہ بلوچستان کے ضلع واشک میں گذشتہ روز شدت پسندوں کی فائرنگ کے ایک واقعے میں جن پانچ مزدوروں کی ہلاکت ہوئی ان کا تعلق صوبہ پنجاب کے مختلف علاقوں سے تھا۔20 سالہ محمد بلال کا تعلق رحیم…