Category Pakistan

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار دا د شاہ کا بلاک شناختی کارڈ بحال کروا دیا

کوئٹہ(این این آئی)وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار دا د شاہ کا بلاک شناختی کارڈ بحال کروا دیا گیا۔درخواست گزار دا د شاہ نے بتایا کہ ان کے خاندانی ریکارڈ میں اجنبی شخص کے اندراج سے انکا شناختی کارڈ…

بلوچستان ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام صوبے میں خواتین کی معاشی ترقی کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ [خ ن ]وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کے پہلے مرحلے کی کامیاب تکمیل پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پروگرام مکمل کرنے والی 500 خواتین کو مبارکباد دی ہے سماجی رابطے کی سائٹ…

حکومت دھرنا کمیٹی مذکرات ناکام اصغر اچکزئی کا دھرنے سے خطاب

کوئٹہ ویب ڈیسک ،حکومتی وفد اور دھرنا کمیٹی نے ایک ڈرافٹ پر اتفاق کیا تھامگر ڈرافٹ مشاورت کیلیے ایک محترم کے پاس لے جایا گیا اس محترم نے کسی اور محترم سے مشورہ کیا ۔حکومتی کمیٹی دو بار طے شدہ…

کوئٹہ سے کراچی جانے والے قافلے پر دوجن سے زائد مسلح افراد کی فائرنگ؛ 3 جوانوں نے جامِ شہادت نوش کر لیا

کوئٹہ ویب ڈیسک ،بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ایک بڑا حملہ ہوا ہے۔ اس واقعے کی اب تک سامنے آنے والی تفصیلات درج ذیل ہیں۔یہ حملہ مستونگ کے علاقے میں قومی شاہراہ (N-25) پر اس…

پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود، مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے: وزیر اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔وزیرِ اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف کی زیرِ صدارت خطے میں کشیدگی کے ملکی…

بلوچستان حکومت کی ڈیجیٹل میڈیا پالیسی 2026 آزادی صحافت، مقامی صحافت، عوام کے حقِ معلومات اور جمہوری اقدار کے خلاف ہے جسے مسترد کرتے ہیں، نیشنل پارٹی 

کوئٹہ (این این آئی ) نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں بلوچستان حکومت کی ڈیجیٹل میڈیا پالیسی 2026 کو آزادی صحافت، مقامی صحافت، عوام کے حقِ معلومات اور جمہوری اقدار کے خلاف قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا…

ڈاکٹرز مریضوں کے لیے ڈیوٹی پر موجود، ہسپتالوں کے ایم ایس اور ڈی ایم ایس خود او پی ڈیز بند کروا رہے ہیں: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

کوئٹہ (این این آئی ) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ کی جانب سے گزشتہ روز عوامی مفاد اور ضلعی انتظامیہ کی یقین دہانی کے پیش نظر او پی ڈی سروسز کی معطلی مو خر کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔…

نجی فضائی کمپنی ساو تھ ایئر لائن پہلی پرواز کراچی سے مسافروں کو لے کر تربت پہنچ گئی

تربت(این این آئی ) مکران ڈویژن میں فضائی سفر کے ایک نئے دور کا آغاز کردیا گیا۔ پاکستان کی نجی فضائی کمپنی ساو تھ ایئر لائن کی پہلی پرواز کراچی سے مسافروں کو لے کر تربت پہنچ گئی۔ اس موقع…

کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تربت انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آنے والی ساو تھ ایئر کی افتتاحی پرواز کا روایتی واٹر کینن سلامی کے ذریعے استقبال کیا گیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تربت انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آنے والی ساو تھ ایئر کی افتتاحی پرواز کا روایتی واٹر کینن سلامی کے ذریعے استقبال کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل تھے۔ ان کے…

ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں نیا موڑ پولیس کی تفتیشی رپورٹ عدالت میں جمع، نامعلوم خاتون کے ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں پولیس نے تفتیشی رپورٹ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں جمع کروا دی۔پولیس رپورٹ کے مطابق واردات میں ایک نامعلوم خاتون کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ کیس میں…