Category Balochistan

کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں اعلیٰ پولیس افسران کی تقرریاں و تبادلے

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں اعلیٰ پولیس افسران کی تقرریاں و تبادلے کردئےے گئے ۔ آئی جی پولیس بلوچستان کے جاری کردہ اعلامےے کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ آصف خان کا تبادلہ کر کے…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال کے شوہر میر چنگیز خان کرد کے انتقال پر اظہارِ افسوس

کوئٹہ(خ ن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال کے شوہر میر چنگیز خان کرد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کے انتقال کو ایک…

بلوچستان کے ضلع زیارت اور ہرنائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے 

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع زیارت اور ہرنائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ محکمہ پی ڈی ایم اے بلوچستان کے مطابق گزشتہ شب 11بجکر 27منٹ پر زیارت اور ہرنائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن…

کوئٹہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گی

کوئٹہ ویب ڈیسک ،کوئٹہ شہر میں زلزلے کے جھٹک ہفتہ کی شب ٹھیک 11 بجکر 27 منٹ پر کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 4.0…

سریاب میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈان جاری، عوام بے خوف ہو کر معمولات زندگی جاری رکھیں: ایس ایچ او فضل الرحمن خلجی

کوئٹہ(این این آئی)ایس ایچ او سریاب تھانہ فضل الرحمن خلجی نے کہا ہے کہ ایس پی سریاب عابد بخاری، ڈی ایس پی طالب حسین اور اعلی حکام کی خصوصی ہدایات پر سریاب کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف…

جعفرآباد میں مویشیوں کو اندرونی پیراسائٹس ( کیڑوں ) اور مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے ڈی ورمنگ و ویکسینیشن مہم کا آغاز کر دیاگیا

ڈیرہ اللہ یار ( این این آئی ) خوراک و زراعت کی عالمی تنظیم نے محکمہ لائیو اسٹاک بلوچستان کے اشتراک سے ضلع جعفرآباد میں مویشیوں کو اندرونی پیراسائٹس ( کیڑوں ) اور مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے…

پارٹی جمہوری اقدار، شفافیت، احتساب، قومی یکجہتی، عوامی حقوق کے تحفظ اور تمام محروم طبقات کی نمائندگی کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی،ایچ ڈی پی

کوئٹہ(این این آئی) ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے ضلعی بیان میں کہا گیا کہ پارٹی کے حلقہ کونسلوں کے انتخابات برائے سال 27-2026 مرکزی سیکرٹریٹ علمدار روڈ اور ہزارہ ٹاون دفتر میں بھرپور جوش و خروش کیساتھ منعقد ہوئے جہاں پولنگ…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کےلئے نئی حکومتی پالیسی اور روانہ کی بنیاد پر نرخ طے کرنے کیلئے اوگرا کو اختیار دینے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں ،ایچ ڈی پی

کوئٹہ(این این آئی) ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کےلئے نئی حکومتی پالیسی کو ناقابل قبول اور روزانہ کی بنیاد پر نرخ طئے کرنے کےلئے اوگرا کو اختیار دینے کے فیصلے کو مسترد…

“گورنر بلوچستان کا سانحہ زیارت دھرنا کمیٹی اور حکومت کے مابین معاہدے کا خیرمقدم؛ جوڈیشل کمیشن شفاف تحقیقات یقینی بنائے گا”

کوئٹہ(این این آئی) گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے صوبائی حکومت اور سانحہ زیارت کی دھرنا کمیٹی کے درمیان کامیاب مذاکرات کو سراہتے ہوئے اسے امن اور استحکام کی جانب ایک اہم اور مثبت پیشرفت قرار دیا ہے۔ یہ پیشرفت صوبہ میں…

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملاقات، بلوچستان کی مجموعی سیاسی، انتظامی اور امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

اسلام آباد، (خ ن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں بلوچستان کی مجموعی سیاسی، انتظامی اور امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی…