Category Balochistan

شعبان میں سیکیورٹی فورسزز کا مشترکہ آپریشن 3 دہشتگرد وں کو ہلاک کردیا ۔

کوئٹہ (ویب ڈیسک )پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے مشترکہ آپریشن شعبان کے نتیجے میں مزید تین دہشتگرد مارے گئے ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی کارروائیوں میں مزید3 دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں، 5…

جمہوری حکومت اور وزیر اعلی بلوچستان پر بے بنیاد الزامات لگا کر سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے،صوبائی وزیرحاجی علی مدد جتک

 کوئٹہ(این این آئی) صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے نواب محمد میر عالی بگٹی کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے حقائق کے منافی، سیاسی مایوسی اور سرداری انا کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے…

شہداءزیارت کے لواحقین کے مطالبات انصاف، امن اور عوام کے تحفظ سے متعلق ہیں، انہیں نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، متاثرہ خاندانوں کے جائز مطالبات فوری تسلیم کیے جائیں، آج کی شٹرڈاون ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں،مرکزی تنظیم تاجران کے ترجمان کاشف حیدری

کوئٹہ (این این آئی) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے کہا ہے کہ سانحہ زیارت کے شہداءکے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی اور دھرنا کمیٹی کے جائز مطالبات کے حق میں 17 جولائی بروز جمعہ کو کوئٹہ میں…

ملک کے دفاع کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فوج ،ایف سی ،پولیس اوردیگر سیکورٹی فورسز کے شہدا ہمارے ماتھے کاجھومر ہیں،، شہداءکی قربانیوں کامذاق اڑانا کسی بھی صورت مناسب نہیں ہے ،سیدجہانگیرشاہ 

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما سید جہانگیرشاہ نے کہا ہے کہ ملک کے دفاع کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فوج ،ایف سی ،پولیس اوردیگر سیکورٹی فورسز کے شہدا ہمارے ماتھے کاجھومر ہیں جن…

کوئٹہ کے قریبی تفریحی مقامات (شعبان ویلی) اور ہرنائی کے پہاڑی علاقوں سے چار افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد

کوئٹہ ویب ڈیسک،کوئٹہ کے قریبی تفریحی مقامات (شعبان ویلی) اور ہرنائی کے پہاڑی علاقوں سے چار افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد،کوئٹہ سے تقریباً 20 کلومیٹر دور واقع پکنک پوائنٹ ‘شعبان’ اور اس سے ملحقہ پہاڑی سلسلوں سے چار افراد…

نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی امیر جے یوآئی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، 

کوئٹہ /اسلام آباد(این این آئی ) نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی امیر جے یوآئی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحا ل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ بدھ…

نیشنل پارٹی کے رہنماؤں کا کوئٹہ پریس کلب میں دھماکہ خیز پریس کانفرنس؛ یاسمین لہڑی کے بزرگ والد حاجی نور احمد لہڑی کی فوری بازیابی کا مطالبہ

کوئٹہ (این این آئی) نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر اسلم بلوچ، اراکین صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ، کلثوم نیاز بلوچ نے پارٹی کی مرکزی خواتین سیکرٹری یاسمین لہڑی کے والد حاجی نور احمد لہڑی کے اغواءکی مذمت کرتے ہوئے…

عوام کو مہنگائی سے بچانے کے لیے 1.68 کھرب روپے کی پیٹرولیم لیوی پر نظرثانی کر کے فوری کمی کی جائے: سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ (این این آئی ) چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار، سینیٹر محمد عبدالقادر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ موجودہ معاشی حالات میں پیٹرولیم مصنوعات پر عائد تقریباً 1.68 کھرب روپے (1,676.5 ارب روپے) کی پیٹرولیم لیوی…