Category Balochistan

تربت میں امن و امان کے قیام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیںگے ، پولیس اور عوام کے درمیان باہمی اعتماد اور قریبی روابط کے ذریعے ہی جرائم پر موثر قابو پایا جا سکتا ہے، ڈی ایس پی محسن بلوچ 

تربت (این این آئی) تربت سٹی پولیس تھانہ میں ڈی ایس پی محسن بلوچ کی زیر صدارت ایک اہم کھلی کچہری منعقد ہوئی، جس میں شہر کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال، امن و امان کے قیام، ٹریفک کے مسائل اور عوامی…

کوئٹہ سریاب روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیا

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ کے علاقے گاہی خان چوک سریاب روڈ پر موٹر سائیکل سوار دو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل جبکہ ایک کو زخمی کر دیا۔پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے گاہی…

پٹ فیڈر کینال میں شارٹ فال پورا کرنے کے لیے 700 کیوسک جبکہ کھیر تھر کینال میں 1000 کیوسک اضافی پانی کی فراہمی ممکن بنائی جائے گی،وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو کی بلوچستان حکومت کے وفد کو یقین دہانی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر و وزیرِ آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی خصوصی دلچسپی اور ہدایت پر بلوچستان کے گرین بیلٹ پٹ فیڈر کینال اور کھیر تھر کینال میں پانی…

ڈیرہ مراد جمالی میں ربی فیڈر بجلی کے گیارہ ہزار کے وی کے کھمبوں سے نا معلوم چور تاریں کاٹ کر لے گئے

ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی ) ڈیرہ مراد جمالی میں ربی فیڈر بجلی کے گیارہ ہزار کے وی کے کھمبوں سے نا معلوم چور تاریں کاٹ کر لے گئے۔پولیس کے مطابق صدر پولیس تھانہ ڈیرہ مراد جمالی کی…

بھٹو خاندان کی ہر قربانی عوام کی حکمرانی، آئین کی بالادستی اور جمہوری اقدار کے تحفظ کے لیے تھی، پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سردار سربلند جوگیزئی

کوئٹہ(این این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سردار سربلند جوگیزئی نے شہید شاہنواز بھٹو کو انکے 41ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھٹو خاندان کی ہر قربانی عوام کی حکمرانی، آئین…

 کوئٹہ میں نجی ہوٹل میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ (این این آئی ) کوئٹہ میں نجی ہوٹل میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ چیف فائر آفیسر میٹر و پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ عبدالحق اچکزئی نے بتایا کہ اتوار کوکوئٹہ…

ضلع مستونگ میں محکمہ تعلیم کی بس پر مسلح افراد کی فائرنگ سے چار افراد زخمی

کوئٹہ(این این آئی) ضلع مستونگ میں محکمہ تعلیم کی بس پر مسلح افراد کی فائرنگ سے چار افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں کوئٹہ سے پنجگور…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے نیشنل پارٹی کے صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور پارلیمانی وفد کی ملاقات

کوئٹہ/اسلام آباد (این این آئی) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے نیشنل پارٹی کے صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور پارلیمانی وفد کی اسلام آباد میں اہم ملاقات کی سیاسی صورتحال ، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال خیال…

ضلع قلعہ عبداللہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق تین زخمی

کوئٹہ(این این آئی) ضلع قلعہ عبداللہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق تین زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز قلعہ عبداللہ بازار میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں…