Category Balochistan

سندھ کی جانب سے بغیر این او سی نالہ تعمیر کرکے اسے حیردین ڈرنیج میں شامل کرنے کی کوشش قابل قبول نہیں،صوبائی وزیر میر سلیم کھوسہ

نصیرآباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر میر سلیم احمد خان کھوسہ نے سندھ کی جانب سے بغیر این او سی نالہ تعمیر کرکے اسے حیردین ڈرنیج میں شامل کرنے کی کوشش پر شدید…

حکومت صحت کے شعبے کو درپیش مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے، تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے پائیدار اور مؤثر اصلاحات متعارف کرائی جارہی ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (ویب ڈیسک )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ڈاکٹرز تنظیموں کے ایک نمائندہ وفد نے ملاقات کی اور انہیں صوبے میں صحت کے شعبے کو درپیش مسائل، ڈاکٹرز کو درپیش پیشہ ورانہ امور اور طبی سہولیات کی بہتری…

ایف سی بلوچستان کا ضلع نصیرآباد میں سیلاب متاثرین کیلئے ریسکیو آپریشن تیز 

کوئٹہ(ویب ڈیسک) شدید موسمی صورتحال کے باعث ایف سی بلوچستان (نارتھ) کا ضلع نصیرآباد میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن تیز کر دیا گیا ۔ایف سی بلوچستان نے م ¶ثر امدادی کاروائی کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل…

پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری 

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دی گئی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا…

کل سے کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں شدید بارشوں کا امکان

اسلام آباد ویب ڈیسک ،کل سے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونےکا امکان۔محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق نیا الرٹ جاری کردیا، 29 جولائی سے 5 اگست تک ملک بھر میں بارشیں ہوں گی۔ کشمیر،…

کھڈ کوچہ میں نافذ کرفیو کا خاتمہ کیا جائے ، بی این پی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کھڈ کوچہ اور گرد ونواح میں کرفیو کے وجہ سے غیور عوام کو درپیش مشکلات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بلوچستان خصوصا”بلوچ علاقوں میں زراعت ،…

 پاک وطن پارٹی کے چیئرمین سابق تحصیل چیئرمین بختیارآباد میر سیف اللہ خان ڈومکی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک ) پاک وطن پارٹی کے چیئرمین سابق تحصیل چیئرمین بختیارآباد میر سیف اللہ خان ڈومکی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے پر نا معلوم مسلح افراد کا حملہ شدید فائرنگ زخمی ہوگئے ملزمان فرار…

گنداواہ میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ذمہ داری ہے،ایف سی 151 ونگ جھل مگسی کے کمانڈر کرنل عاصم خان 

جھل مگسی( این این آئی)ایف سی 151 ونگ جھل مگسی کے کمانڈر کرنل عاصم خان نے گنداواہ کی ہندو کمیٹی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ہندو برادری کے نمائندوں سے ملاقات کی اور ان کی عبادت گاہ سمیت مختلف…

 تربت کے علاقے سے پولیس نے نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش قبضے میں لے لی

تربت(ویب ڈیسک ) تربت کے علاقے سے پولیس نے نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش قبضے میں لے لی۔پولیس کے مطابق تربت کے علاقے کلاتک سورگ بازار سے ایک نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچادیا…

خضدار کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے 4افراد کو گاڑی سمیت اغواءکرلیا

کوئتہ(ویب ڈیسک)خضدار کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے 4افراد کو گاڑی سمیت اغواءکرلیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق پیر کو خضدار کے علاقے سے نامعلوم افراد نے ایمرجنسی فلڈ اسسٹنٹس پروجیکٹ پر کام کرنے والے نجی کنٹریکٹرز کمپنی کے پروجیکٹ…