Category Balochistan

کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پر چاول کے دو ٹرکوں کو لوٹ لیا گیا

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پر چاول کے دو ٹرکوں کو لوٹ لیا گیا۔ پولیس کے مطابق منگل کو ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں گوڈین کے مقام پر کوئٹہ تفتان این 40شاہراہ پر مسلح افراد نے چاول…

ضلع بارکھان کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کے ڈی ایس پی سمیت دو افراد کو اغواء کرلیا

T کوئٹہ (ویب ڈیسک) بارکھان کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کے ڈی ایس پی سمیت دو افراد کو ورغلایا۔ پولیس کے مطابق منگل کے روز ضلع بارکھان کے علاقے بارکھان شاہراہ کے قریب کھٹہ چوکی کے قریب…

پشتون علاقوں کو تقسیم کرنے کی کسی بھی کوشش کو قبول نہیں کریں گے، جبکہ 29، 30 اور 31 اگست کو کوئٹہ میں جرگہ طلب کیا جائے گا،قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی

کوئٹہ (ویب ڈیسک) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سیکیورٹی کی صورتحال تشویشناک ہوگئی ہے، پشتون علاقوں کو تقسیم کرنے کی کسی بھی کوشش کو…

کم عمر بچوں اور بغیر قومی شناختی کارڈ کے کسی بھی شخص کو واٹر ٹینکر چلانے کی اجازت نہیں ہوگی،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) کوئٹہ محمد انور کاکڑ

کوئٹہ(ویب ڈیسک)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) کوئٹہ محمد انور کاکڑ کی زیرِ صدارت واٹر ٹینکر ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ٹریفک پولیس، سیکریٹری آر ٹی اے اور ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے شرکت کی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا…

اوستہ محمدمیں موٹرسائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی

ڈیرہ مراد جمالی(این این آئی) اوستہ محمد موٹر سائیکل چھینے کے دوران مسلح ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق اوستہ محمد کے قریب گڑھی خیرو روڈ پر نا معلوم مسلح افراد نے اسلحے کے زور…

تمبو میں نامعلوم چور دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کی کھاد لے اڑے

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) تمبو نا معلوم چور کھاد ڈیلر کی شاپ کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کی کھاد چوری کرکے فرار ہوگئے پولیس کے مطابق تمبو منجھو شوری پولیس تھانے کی حدود روپا پل کے…

تمبو میں دھماکے سے متاثرہ بجلی ٹاور کی مرمت کا کام مکمل

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) تمبو خانکوٹ بارودی سرنگ کے دھماکے سے متاثر ہونے والے بجلی ٹاور کی مرمت مکمل جبکہ واقعہ کا بھی مقدمہ درج کرلیا گیا پولیس کے مطابق تمبو خان کوٹ پولیس تھانے کی حدود گوٹھ میر…

افغان مہاجرین کے انخلا میں کام کرنے والے 118 گاڑی مالکان معاوضے سے محروم

دالبندین (این این آئی)افغان مہاجرین کے انخلا میں کام کرنے والے 118 گاڑی مالکان معاوضے سے محروم افغان مہاجرین کے انخلا کے دوران ضلعی انتظامیہ کے لیے خدمات انجام دینے والے 118 گاڑی مالکان تاحال اپنے معاوضے سے محروم ہیں۔…

جمعیت علماء اسلام ایک نظریاتی جماعت ہے جس کی اصل قوت اس کے کارکنان مضبوط تنظیم اور عوامی خدمت میں مضمر ہے،مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کی ضلعی مجلسِ عاملہ اور ماتحت تحصیلوں و یونٹوں کے نمائندہ اجلاس ضلعی امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق کی زیرِ صدارت ضلعی دفتر کوئٹہ میں منعقد ہوئے۔ اجلاس میں تنظیمی امور، عوامی…

کیچ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے مزدورسمیت2افراد جاں بحق جبکہ6کو اغواء کرلیا گیا

تربت(این این آئی)ضلع کیچ کے علاقے کلاتک میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے مرکزی شاہراہ سے 7 مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا فائرنگ سے ایک راہگیر اور مغوی جاں بحق ہوگئے پولیس کے مطابق کیچ میں کلاتک میں مزدوری…