Category Balochistan

گوادر،بلوچستان حکومت کاپاک-چین ہسپتال میں طبی سہولیات بڑھانے کا فیصلہایم آر آئی، کارڈیالوجی اور نوزائیدہ بچوں کی نگہداشت،گوادر ہسپتال میں نئی سہولیات شامل

گوادر(این این آئی) بلوچستان حکومت نے گوادر میں واقع جی ڈی اے پاک-چین فرینڈشپ ہسپتال میں ماہر طبی خدمات، تشخیصی سہولیات اور انتہائی نگہداشت (کریٹیکل کیئر) کی خدمات کو وسعت دینے کا فیصلہ کر لیا۔گوادر پرو کے مطابق یہ فیصلہ…

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے قومی شاہراہوں پر سفر کرنا مشکل ہوگیا ہے،حکومت کی رٹ کہیں نظرنہیں آرہی ہے،لالہ یوسف خلجی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان امن جرگے کے سربراہ لالہ یوسف خلجی نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال روز بروز خراب ہوتی جارہی ہے آئے قومی شاہراہوں پربے گناہ مسافروں کودہشت گردی کا نشانہ بنایاجاتا ہے اورتاجروں کی…

پاکستان پیپلز پارٹی عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے اور پارٹی کی سیاست کا محور عام آدمی کے مسائل کا حل اور عوام کی فلاح و بہبود ہے،صوبائی وزیرحاجی علی مدد جتک کا کھلی کچہری سے خطاب

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے اور پارٹی کی سیاست کا محور عام آدمی کے مسائل کا حل…

قائد اعظم لائبریری کوئٹہ کو پاکستان کی مثالی اور جدید لائبریری بنائیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قائد اعظم لائبریری کوئٹہ کے طلبہ کی دہائی پر فوری نوٹس لیتے ہوئے انہیں چیف منسٹر سیکرٹریٹ مدعو کیا، جہاں انہوں نے طلبہ سے تفصیلی ملاقات کی، ان کے مسائل، تجاویز اور ضروریات…

نیب بلوچستان کی جانب سیشکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

کوئٹہ (ویب ڈیسک)صوبہ بلوچستان میں بڑی مالی بد عنوانیوں کے خلاف شکایات کے اندراج کیلئے چیئرمین نیب کی ہدایات کے مطابق کھلی کچہری کا انعقادہر ماہ کی آخری جمعرات کو کیا جاتا ہے۔ جس میں ڈائریکٹر جنرل نیب بلوچستان شکایت…

برقی لائنوں کی ضروری مرمت کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں 29جولائی (بروزبدھ) کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے11kv نواں کلی اورمالک فیڈروں سے صبح10:30بجے تادوپہر2:30بجے بجلی بند رہیگی اسکے علاوہ 29جولائی…

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان معاہدے کے مطابق صوبائی وزیر میر عاصم کرد گیلو کو بلوچستان کا آئندہ اڑھائی سال کیلئے وزیراعلیٰ بنایا جائے،ڈاکٹرقاسم بلوچ

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان غریبوں کی پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹرقاسم بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال روز بروز خراب ہوتی جارہی ہے جسے سنبھالنا وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کے بس میں نہیں ہے،مسلم لیگ (ن) اور پیپلز…

مغوی ڈرائیورز اپنے خاندانوں کے کفیل، فوری بحفاظت بازیاب کرایا جائے، کاشف حیدری

کوئٹہ (ویب ڈیسک) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ سے اغواء ہونے والے دونوں ڈرائیورز کی فوری اور بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مغوی…

ایف سی بلوچستان (نارتھ) مشکل کی اس گھڑی میں متاثرہ عوام کے ساتھ کھڑی ہے،سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا، لیفٹیننٹ کرنل رضوان علی طیب

چھتر(ویب دیسک)ضلع نصیرآباد کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ 114 ونگ سوائی رائفلز ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے ریلیف آپریشن تیز کر دیا گیا ہے 114 ونگ سوائی…

سیکرٹری بلدیات اور ڈی جی کی ہدایات کے مطابق لوکل گورنمنٹ میں ٹینڈرنگ کے عملے کو صاف اور شفاف بنانے کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جارہے ہیں،ڈائریکٹر ٹیکنیکل ساوتھ نثار احمد بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈسیک) ڈائریکٹر ٹیکنیکل ساوتھ (پروجیکٹ کواردی نیٹر)نثاراحمد بگٹی نے کہا ہے کہ سیکرٹری بلدیات اور ڈی جی کی ہدایات کے مطابق لوکل گورنمنٹ میں ٹینڈرنگ کے عملے کو صاف اور شفاف بنانے کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جارہے ہیں آج…