Category Balochistan

کلی زڑہ میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ سے تین افراد جاں بحق

لورالائی (این این آئی) کلی زڑہ میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ سے تین افراد جاں بحق تفصیلا ت کے مطابق کلی زڑہ میں دو گروپوں کے درمیان لڑائی فیصل چرمئی اور اسکے ساتھی جان بحق جبکہ دوسرے فریق سے…

پنجگور پولیس تھانہ تسپ کی حدود میں رہزنی کی وارادت گن پوائنٹ پرپولیس کانسٹیبل کا موٹر سائیکل چھین کر لے گئے

نجگور (این این آئی) پنجگور پولیس تھانہ تسپ کی حدود میں رہزنی کی وارادت گن پوائنٹ پرپولیس کانسٹیبل کا موٹر سائیکل چھین کر لے گئے تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ پنجگور میں تعینات پولیس کانسٹیبل منظور احمد ڈیوٹی ختم کرکے…

بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے حکام بالا نوٹس لیں،جمعیت علماء اسلام ضلع چاغی

دالبندین (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے ضلعی ترجمان حافظ علی محمد بڑیچ نے اپنی جاری کردہ بیان میں کہاکہ دالبندین میں 48 سے 50 ڈگری کی ناقابلِ برداشت گرمی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا مسلسل عذاب عوام پر…

بجلی، گیس اور پینے کے صاف پانی جیسی بنیادی ضروریات عام شہری کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہیں،جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ (این این آئی)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، جنرل سیکرٹری حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، ڈپٹی سیکرٹری جنرل حاجی بشیر احمد کاکڑ، حافظ شبیر احمد مدنی، حاجی رحمت…

لورالائی اولیوز کا حاصل کردہ چوتھا بین الاقوامی ایوارڈ محض ایک تجارتی کامیابی نہیں بلکہ یہ بلوچستان کی زراعت کے وسیع امکانات اور ہمارے کسانوں، کاروباری افراد، محققین اور اداروں کے عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے، بلوچستان اکنامک فورم کے صدر سردار شوکت پوپلزئی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اکنامک فورم کے صدر سردار شوکت پوپلزئی نے لورالائی زیتون کے دبئی میں ہونے والے اولیو آئل مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے دبئی گولڈ میڈل کو بلوچستان اور پاکستان میں زرعی…

بی ایف اے کی کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 69 خوراک کے مراکز پر جرمانے عائد،100 سے زائد اصلاحی نوٹسز جاری

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے صوبہ بھر میں خوراک کے معیار کو بہتر بنانے اور عوام کو محفوظ و معیاری خوراک کی یقینی فراہمی کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔اس سلسلے میں انسپیکشن ٹیموں نے کوئٹہ، دالبندین، پنجگور، صحبت…

حکومت کی جانب سے متعین کردہ کرایہ ہر صورت باقاعدگی سے ادا کرنا ہوگا،کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی) کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت میونسپل کارپوریشن کے زیر انتظام دکانوں اور کھوکوں کے کرایوں، بقایاجات اور دیگر متعلقہ مسائل کے حل کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا۔جس میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ…

باباکوٹ پولیس نے مغوی خاتون اوراسکی بچی کو بازیاب کرالیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) باباکوٹ تمبو سے اغوا ہونے والی مغوی خاتون نے اغواء کے دوران بچی کو جنم دے دیا پولیس نے ماں اور ننھی بچی کو بازیاب کرا لیا ایک انتہائی دردناک اور چونکا دینے والے…

پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تجارت کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے، ایران کے قونصل جنرل محمد کریمی تودیشکی

کوئٹہ(این این آئی) ایران کے قونصل جنرل محمد کریمی تودیشکی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تجارت کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے اور اس مقصد کے لیے دونوں ممالک…

حکومت بلوچستان نے بیورو کریسی میں تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان حکومت نے بیورو کریسی میں تبادلوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا چیف سیکرٹری بلوچستان کے دفتر سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تعیناتی کے منتظر نوراحمدپرکانی کو سیکرٹری ماحولیات، سائرہ عطاء کو کمشنر لسبیلہ ڈویژن،شیرشاہ غلزئی کو…