Category Balochistan

چاغی میں نامعلوم افراد کی پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت3پولیس اہلکارزخمی ہوگئے

کوئٹہ(ویب ڈیسک) چاغی میں نامعلوم افراد کی پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت3پولیس اہلکارزخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پیر کو چاغی کے علاقے پدگ میں نامعلوم مسلح افراد نے اچانک پولیس موبائل پر فائرنگ کردی…

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کا اجلاس پانچ اگست کو طلب کرلیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 05 اگست کی سہ پہر 3بجے طلب کرلیا ۔بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلامیہ کے مطابق گورنر بلوچستان نے آئین کے آرٹیکل 119اے کے تحت بلوچستان صوبائی اسمبلی کا…

نیشنل پارٹی خیرجان بلوچ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے ،خیرجان بلوچ کے کزن کے گھر پہ حملہ سفاکانہ دہشتگردی ہے،اسلم بلوچ

کوئٹہ(پ ر ) نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر چیئرمین اسلم بلوچ نے آواران میں رکن صوبائی اسمبلی اور نیشنل پارٹی کے رہنما خیرجان بلوچ کے کزن میر عبدالغفور رندکےگھر پر حملے کو بلوچی روایات کے منافی اور چادر و…

موجودہ حالات میں پشتونوں پر مرتب اثرات انتہائی خطرناک ہے ،پارٹی دہشتگردی کے ہر شکل کی مخالفت کرتی ہے، صوبہ بدامنی کی لپیٹ میںہے، حکومتی رٹ دروغ گوئی پر مبنی ہے،القہار ودان، سید شراف آغا، مجید خان اچکزئی

کوئٹہ(پ ر ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ ملک اور صوبے کی موجودہ حالات میں پشتون عوام پرجو اثرات مرتب ہورہے ہیں یہ انتہائی خطرناک ہے جس سے نجات کیلئے پشتون قومی جرگہ لازمی ہے…

 بلوچستان کو دانستہ خانہ جنگی اور برادر کشی کی جانب لے جایا جارہا ہے اور انارکی کی صورتحال پورے علاقے میں پھیلا دی گی ہے،نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر جان محمد بلیدی 

کوئٹہ(پ ر ) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر جان محمد بلیدی نے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماءو رکن صوبائی اسمبلی چیئرمین خیرجان بلوچ کے قریبی عزیز عبدالغفور رند کے گھر پر مسلح افراد کی جانب سے حملہ اور ان…

رکن اسمبلی خیر جان بلوچ اورانکے خاندان کو مسلسل دہشت گردی کا نشانہ بنایا قابل مذمت ہے ،مرکزی ترجمان نیشنل پارٹی

کوئٹہ(این این آئی) نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے نیشنل پارٹی کے رہنما رکن صوبائی اسمبلی خیرجان بلوچ کے قریبی عزیز میرعبدالغفور کے گھر پر آواران میں حملہ کو دہشت گردی اور چادر و چار دیواری کی بے حرمتی بلوچ…

دالبندین میں تین مقامات پر نامعلوم افراد کے حملے ،ٹرک نذر آتش

دالبندین (ویب ڈیسک)دالبندین این-40 پر کانوائے کو تین مقامات پر حملے، ٹرک نذرِ آتش، مختلف مقامات پر فائرنگ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تفصیلات کے مطابق ضلع چاغی میں این-40 شاہراہ پر کانوائے کو مختلف مقامات پر پیش آنے والے…

دہشت گردی کے خاتمے کے لیے دنیا میں کہیں بھی مسلح دہشت گرد گروہوں کے ساتھ کامیاب مذاکرات کی مثال موجود نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(خ ن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات کو نہ تو مکمل طور پر مثالی قرار دیا جا سکتا ہے اور نہ ہی وہ تصویر درست ہے جو بعض حلقوں کی جانب سے بیرون…

لسبیلہ میں پولیس کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ سب انسپکٹر کو اغواءکرکے لے گئے

کوئٹہ(ویب ڈیسک)لسبیلہ میں پولیس کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ سب انسپکٹر کو اغواءکرکے لے گئے۔سیکورٹی فورسز ذرائع ے مطابق پیر کو نامعلوم مسلح افراد نے لسبیلہ میں واقع نمی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جہاں سے وہ…