Category Balochistan

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے جس سے کسی بھی صورت دستبردار نہیں ہونگے،5اگست 2019ء کو یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا جب بھارت نے سلامتی کونسل کی قراردادوں کو پس پشت ڈال کر بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی کی،مسلم لیگ(ن) کے رہنما چوہدری نعیم کریم

کوئٹہ(این این آئی)پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن و مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئر رہنما چوہدری نعیم کریم نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے جس سے کسی بھی صورت دستبردار نہیں ہونگے اور کشمیری عوام…

چاغی کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ محکمہ صحت کی ٹیم کے عملے سمیت9 افراد زخمی

دالبندین(ویب ڈیسک)چاغی کے نواحی علاقے آمری میں محکمہ صحت کی ویکسینیشن ٹیم کی گاڑی اور سامنے سے آنے والی تیز رفتار کار کے درمیان خوفناک تصادم، حادثے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ محکمہ صحت کی ٹیم کے افراد سمیت…

جمعیت اور عوام کا تعلق چولی دامن کا ساتھ ہے، یہی مضبوط رشتہ جماعت کی اصل قوت ہے، جسے کسی سازش کے ذریعے کمزور نہیں کیا جا سکتا۔ جمعیت کا راستہ روکنے میں ہمیشہ بااثر قوتیں ملوث رہی ہیں مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ(ویب ڈیسک)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے زیرِ اہتمام تنظیمی استحکام اور شعبہ جاتی فعالیت کا جائزہ لینے کے سلسلے میں ضلعی قائدین نے مختلف یونٹوں کا تفصیلی دورہ کیا، جن میں ابوبکر صدیق یونٹ کلی اسماعیل، جناح ٹاؤن یونٹ،…

سبی میں یومِ شہدائے پولیس انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا، شہداء کو شاندار خراجِ عقیدت

سبی (ویب ڈیسک) یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس سبی کی جانب سے پولیس لائن سبی میں شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک پروقار اور روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کا آغاز…

موجودہ سیاسی مایوسی اور غیر یقینی کے ماحول میں مختلف سیاسی جماعتوں سے وابستہ کارکنوں اور رہنماؤں کا بڑی تعداد میں نیشنل پارٹی میں شامل ہونا پارٹی کی پرامن، جمہوری اور اصولی سیاست پر عوامی اعتماد کا واضح اظہار ہے،میر رحمت صالح بلوچ

کوئٹہ(این این آئی)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہیکہ کل (بدھ) ساڑھے 4 بجے کوئٹہ پریس کلب میں نیشنل پارٹی کا گرینڈ شمولیتی پروگرام منعقد ہوگا جس میں…

ضلع ہرنائی کے پہاڑی علاقے پان غر میں نصب یوفون کے مواصلاتی ٹاور کو نامعلوم افراد کی جانب سے نقصان پہنچانے کے باعث سروس دس روز سے معطل

ہرنائی (این این آئی) ضلع ہرنائی کے پہاڑی علاقے پان غر میں نصب یوفون کے مواصلاتی ٹاور کو نامعلوم افراد کی جانب سے نقصان پہنچانے کے باعث ضلع کے ضلعی ہیڈکوارٹر سمیت دیہی علاقوں میں یوفون کی انٹرنیٹ ڈیٹا سروس…

شہر کے وسط میں واقع سینٹ گیبرل اسکول کی بندش محکمہ اوقاف کی جانب سے لیز کے خاتمے، اسکول کی جگہ کمرشل پلازے کی تعمیر پر اقلیتی برادری سمیت شہریوں کو شدید تحفظات ہیں، آصف مسیح

کوئٹہ(ویب ڈیسک)جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی سیکرٹری خزانہ آصف مسیح نے کہاکہ شہر کے وسط میں واقع سینٹ گیبرل اسکول کی بندش محکمہ اوقاف کی جانب سے لیز کے خاتمے، اسکول کی جگہ کمرشل پلازے کی تعمیر پر اقلیتی برادری…

قومی کاز،قومی اجتماعی مسائل کے حل کے لیے 7اگست کی ہڑتال کے حوالے سے ٹرانسپورٹرز تاجرزسمیت ہرطبقہ فکر کے لوگ ساتھ دے رہے ہیں،جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

کوئٹہ(این این آئی)امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی بدامنی،بدعنوانی،بارڈرزبندش،پٹرولیم مصنوعات پربھتہ،بے روزگاری،مہنگائی کے خلاف جمعہ7اگست بلوچستان کے مین شاہراہیں کوسٹل ہائی ویز،نیشنل ہائی ویز،جی روڈز،تمام بھائی پاس بلاک کرکے دھرنے دیے…

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کوئٹہ پہنچ گئے،پارٹی رہنما ملک سکندرخان ایڈووکیٹ کے بھائی کی وفات پرتعزیت کی

کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ہفتہ کو بلوچستان کے دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے کوئٹہ پہنچنے پر پارٹی کے مرکزی اور صوبائی رہنماؤں نے استقبال کیا۔مولانا فضل الرحمن نے کوئٹہ پہنچنے کے بعد جمعیت…

پاکستان پیپلز پارٹی بلا رنگ و نسل عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے، مخلوط صوبائی حکومت عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے، پی پی پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری ربانی کاکڑ اور نورالدین کاکڑ کا شمولیت کرنے والوں سے خطاب

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری ربانی کاکڑ،کوئٹہ سٹی کے صدر نور الدین کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی بلا رنگ و نسل عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی…