Category Balochistan

 عوام کے جان و مال کا تحفظ، قانون کی بلاامتیاز عملداری اور شہریوں کو فوری انصاف کی فراہمی پولیس کی اولین ترجیحات ہیں،یس ڈی پی او سرکل ڈیرہ مراد جمالی غلام سرور مینگل 

چھتر(نیوز ایجنسیاں ) وزیراعلیٰ بلوچستان، انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان، ڈی آئی جی نصیرآباد رینج اور ایس ایس پی نصیرآباد کی خصوصی ہدایات پر پولیس تھانہ شہید نزیر احمد عمرانی منگولی میں عوامی مسائل کے فوری حل، پولیس اور شہریوں کے…

 اٹھارہویں آئینی ترمیم پاکستان کی آئینی تاریخ کا ایک اہم سنگِ میل تھی, حاجی شعیب علی خان لہڑی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے قبائلی و سیاسی رہنماحاجی شعیب علی خان لہڑی نے کہا ہے کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم پاکستان کی آئینی تاریخ کا ایک اہم سنگِ میل تھی اس ترمیم کا بنیادی مقصد اختیارات کو وفاق سے صوبوں کی…

سوراب کے علاقے میں ٹائر برسٹ ہونے سے گاڑی الٹنے کے نتیجے میں 7 افرادزخمی ہوگئے

کوئٹہ(ویب ڈیسک)سوراب کے علاقے میں ٹائر برسٹ ہونے سے گاڑی الٹنے کے نتیجے میں 7 افرادزخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق پیر کو سوراب کے علاقے حاجیکہ کے مقام پر تیز رفتار گاڑی ٹائر برسٹ ہونے کے باعث ڈرائیور سے بے…

 چہلم حضرت امام حسین کے جلوس کے روٹ پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، جلوس کی سیکورٹی پر ایک ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکار تعینات ہونگے، ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ ضیاءالحق مندوخیل 

کوئٹہ(ویب ڈیسک) ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ ضیاءالحق مندوخیل نے کہا ہے کہ چہلم حضرت امام حسین کے جلوس کے روٹ پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں جلوس کی سیکورٹی پر ایک ہزار سے زائد پولیس…

 پانی کی منصفانہ تقسیم میں رکاوٹ ڈالنے والے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت اور بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈپٹی کمشنر محمد رمضان پلال

نصیرآباد(ویب ڈیسک)ڈپٹی کمشنر ا ±ستامحمد محمد رمضان پلال کی زیرِ صدارت تحصیل گنداخہ کے مقام باغ ہیڈ میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ایکسین ایریگیشن غلام محمد بادینی محکمہ ایریگیشن کے دیگر افسران و عملہ اور قبو ڈسٹری…

بلوچستان کے سمر اور ونٹر زون کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے پیر 3 اگست 2026 سے معمول کے مطابق دوبارہ کھلیں گے،محکمہ اسکول ایجوکیشن بلوچستان

کوئٹہ(ویب ڈیسک)محکمہ اسکول ایجوکیشن بلوچستان نے موسمِ گرما کی تعطیلات میں توسیع سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے نوٹیفکیشن کو جعلی، من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ محکمہ کی جانب سے اس…

جیری ویزا کورئیر سروس بہت جلد باضابطہ طور پر کوئٹہ سے اپنی خدمات کا آغاز کرنے جا رہی ہے،رنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل 

کراچی(ویب ڈیسک)گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ انہیں بلوچستان کے عوام کو یہ خوشخبری دیتے ہوئے بےحد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جیری ویزا کورئیر سروس بہت جلد باضابطہ طور پر کوئٹہ سے اپنی خدمات کا…

سوات خودکش دھماکہ دراصل پشتونخواطن کے امن کو تباہ کرنے کے سوا کچھ نہیں،پشتونخوا ملی عوامی پارٹی 

کوئٹہ ( این این آئی )پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سےکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں خیبر پشتونخوا سوات میں خودکش حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سوات خودکش…

بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج میں کوئلہ کان کے حادثے کی تین انکوائیز کرائی جائیں گی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج میں کوئلہ کان کے حادثے کی تین انکوائیز کرائی جائیں گی، محکمانہ انکواری،کورٹ آف انکواری کے ساتھ صوبائی حکومت نے وزیر اعلی معائنہ ٹیم سے بھی اعلی سطحی تحقیقات کا فیصلہ…

کوئٹہ کے نواحی علاقے ولی تنگی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ایک شخص جاں بحق، ہنہ اوڑک کے قبائلی اور رہائشیوں کا احتجاجی دھرنا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ کے نواحی علاقے ولی تنگی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ایک شخص جاں بحق، ہنہ اوڑک کے قبائلی اور رہائشیوں کا احتجاجی دھرنا۔ سیکورٹی فورسز ذرائع کے مطابق اتوار کو ہنہ اوڑک کے علاقے ولی تنگی میں دوا…