Category Balochistan

واقعہ کربلا حق، صداقت، ظلم کے خلاف جدوجہد اور دینِ اسلام کی سربلندی کا عظیم درس ہے، جس کی تعلیمات آج بھی پوری انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہیں، مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری

کوئٹہ (ویب ڈیسک) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے چہلمِ شہدائے کربلا کے موقع پر حضرت امام حسین اور ان کے جانثار ساتھیوں کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے کوئٹہ میں بھی مرکزی…

سول ایوی ایشن اور حکومت فلائی جناح کی فلائٹس میں آئے روز تاخیر اور کرایوں میں بے تحاشہ اضافے کا فوری نوٹس لیں،عالم خان کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عالم خان کاکڑ نے کہا ہے کہ سول ایوی ایشن اور حکومت فلائی جناح کی فلائٹس میں آئے روز تاخیر اور کرایوں میں بے تحاشہ اضافے کا فوری نوٹس…

گورنر بلوچستان اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی قیادت میں بلوچستان ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے،مخصوص نشست پر آنے والوں سے محکمے لیکر ووٹ کی طاقت سے آنے والوں کو وزارتیں دی جائیں، سید جہانگیرشاہ

کوئٹہ(این این آئی) مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنما سید جہانگیر شاہ نے کہا ہے کہ گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل اور وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی قیادت میں بلوچستان ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے انہیں چاہئے کہ…

بلوچستان کی ترقی، استحکام اور خوشحالی کا دارومدار قبائل کے درمیان اتحاد، باہمی اعتماد اور اخوت پر ہے، ہمیں ہر اختلاف کو گفت و شنید، برداشت اور رواداری کے ذریعے حل کرنا چاہئے،پارلیمانی سیکرٹری میر لیاقت لہڑی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ میرلیاقت لہڑی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی، استحکام اور خوشحالی کا دارومدار قبائل کے درمیان اتحاد، باہمی اعتماد اور اخوت پر ہے اور ہمیں ہر اختلاف…

جعلی نکاح نامے پر پاکستانی فیملی ویزا حاصل کرنے والا آسٹریلوی پاسپورٹ ہولڈر افغان مسافر آف لوڈ

 اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایف آئی اے اسلام آباد زون کے امیگریشن عملے نے نیو اسلام آباد انڑ نیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی نکاح نامے کے ذریعے پاکستانی فیملی ویزا حاصل کرنے والے آسٹریلوی پاسپورٹ ہولڈر افغان نژاد مسافر کو…

 بلوچستان اور پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے جہاں عام شہریوں کے ساتھ ساتھ ریاستی اداروں سے وابستہ افراد بھی عدم تحفظ کا شکار ہیں،اصغر خان اچکزئی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان اور پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے جہاں عام شہریوں کے ساتھ ساتھ ریاستی اداروں سے وابستہ افراد…

ملک میں سیلاب اور طوفانی بارشوں سے 126 اموات، سینکڑوں زخمی، موسمی آفات سے نمٹنے کے نظام پر نئے سوالات کھڑے ہو گئے، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(ویب ڈیسک)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں جاری مون سون بارشوں، سیلابوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات نے ایک بار پھر قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی نظام کی استعداد…

نیشنل پارٹی کے زیراہتمام 5اگست کو کوئٹہ پریس کلب میں شمولیت پروگرام ہوگا ،میر رحمت صالح بلوچ

کوئٹہ(پ ر ) نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ کوئٹہ میں آج ایک اہم مشاورتی اجلاس نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما، رکنِ صوبائی اسمبلی اور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کا بنیادی مقصد…

سرمایہ کاری ختم، صنعت و تجارت زوال پذیر اور ہزاروں چھوٹے بڑے تاجر دیوالیہ ہونے کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں،سینیٹر مولانا عبدالواسع

کوئٹہ(ویب ڈیسک)جمعیت علماءاسلام بلوچستان کی صوبائی مجلسِ عاملہ کا اہم اجلاس صوبائی سیکرٹریٹ، جناح ٹاو ¿ن، کوئٹہ میں صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں بلوچستان کی مجموعی سیاسی، امن و امان، معاشی، تنظیمی اور…

کوئٹہ میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکہ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا 

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکہ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے سریاب موسیٰ کالونی میں نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک کے قریب دھماکہ خیز مواد نصب کررکھا تھا…