sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

ڈیرہ بگٹی میں یوم استحصال کشمیر کے موقع پر تقریب کا انعقاد

ڈیرہ بگٹی (ویب ڈیسک)وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور ڈپٹی کمشنر نارتھ ڈیرہ بگٹی ریاض خان داوڑ کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد جان بگٹی کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے ڈپٹی ڈی…

5 اگست 2019 کا دن مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے اور کشمیری عوام کے بنیادی، سیاسی اور انسانی حقوق پر سنگین حملے کی یاد دلاتا ہے،سابق چیئرمین سینٹ محمدصادق سنجرانی

نوکنڈی (ویب ڈیسک) رکن صوبائی اسمبلی ضلع چاغی اور سابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق خان سنجرانی نے 5 اگست یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کا دن مقبوضہ جموں و کشمیر…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر بلوچستان اسمبلی میں مشترکہ مذمتی قرارداد پیش، ایوان سے متفقہ منظور

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر بلوچستان صوبائی اسمبلی میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال اور بھارت کے 5 اگست 2019 کے یکطرفہ اقدامات کے خلاف مشترکہ مذمتی قرارداد پیش…

ریاض القرآن کا افتتاح، تعمیر نو گرلز ہائی اسکول اقبال کمپلیکس کوئٹہ میں تقریب کا انعقاد

کوئٹہ (این این آئی) رحمتُ للعالمین و خاتمُ النبیین ﷺ کلب تعمیر نو ٹرسٹ بلوچستان کے زیرِ انتظام تعمیر نو گرلز ہائی اسکول، کوئٹہ میں ریاض القرآن کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی سیکرٹری تعمیر نو…

5 اگست 2019 کا دن تاریخ کا سیاہ باب ہے جب بھارت نے غیر قانونی طور پر مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے کشمیری عوام کے بنیادی حقوق پامال کیے،مسلم لیگ(ق) کے زیراہتمام ریلی سے ڈاکٹر رفیع اللہ اوردیگر کا خطاب

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ق) بلوچستان کے جنرل سیکرٹری و کوارڈی نیٹر بلوچستان اورسیز پاکستانیز ڈاکٹررفیع اللہ کی قیادت میں یوم استحصال کشمیرکے موقع پر چمن میں ایک ریلی نکالی گئی ریلی میں ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی،ڈی پی…

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار محمد اختر کو بجلی کے بل پر 20411 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار محمد اختر کو بجلی کے بل پر 20411 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیا۔درخواست گزار محمد اختر نے بتایا کہ انہیں گیس آفس کی جانب سے گیس کا غیر منصفانہ بل…

5 اگست جنوبی ایشیا کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے، جب بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کی، اسسٹنٹ کمشنر اوتھل آفتاب احمد لاسی کا ریلی سے خطاب

اوتھل (این این آئی)5 اگست یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر اوتھل آفتاب احمد لاسی کی قیادت میں لسبیلہ کے ہیڈکوارٹر اوتھل میں ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف سرکاری افسران، بلدیاتی نمائندوں، سماجی شخصیات اور…

5اگست 2019 کو بھارت کی جانب سے آرٹیکل 370 اور 35 اے کی منسوخی ایک غیرقانونی، یکطرفہ اور بین الاقوامی قوانین کے منافی اقدام تھا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ وہ اپنی جانب سے اور اہلِ بلوچستان کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ…

قومی احتساب بیورو کے زیراہتمام یوم استحصال کشمیر کے موقع پر تقریب کا انعقاد

کوئٹہ(این این آئی)بھارت کے زیرِ قبضہ جموں و کشمیر کے غیرت مند اور مظلوم عوام کے ساتھ کامل یکجہتی کے اظہار کے لیے قومی احتساب بیورو (بلوچستان (میں “یومِ استحصالِ کشمیر” نہایت احترام اور عزم کے ساتھ منایا گیا۔یہ دن…

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے جس سے کسی بھی صورت دستبردار نہیں ہونگے،5اگست 2019ء کو یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا،پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے فوکل پرسنچوہدری نعیم کریم

کوئٹہ(این این آئی)پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن و مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئر رہنما چوہدری نعیم کریم نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے جس سے کسی بھی صورت دستبردار نہیں ہونگے اور کشمیری عوام…