sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

’بعض علاقائی ممالک کی درخواست پر‘ ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان عمان میں ہونے والا اجلاس ملتوی

عمان (انٹرنیشنل ڈیسک)عمان کے وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز سے متعلق ممکنہ معاہدوں پر تبادلۂ خیال کے لیے جو اجلاس پیر کو عمان میں ہونا تھا، اسے ملتوی کر دیا گیا…

سابق برطانوی وزیر اعظم اور دیگر حکام کی سٹیشن سے روانگی کے کچھ ہی دیر روس کا یوکرین میں ٹرین پر حملہ

یوکرین(انٹرنیشنل ڈیسک )پولینڈ سرحد کے قریب ایک روسی ڈرون نے ایک ٹرین کو اُس وقت نشانہ بنایا، جب سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اور یورپی سلامتی کے اعلیٰ حکام کو سٹیشن سے گئے کچھ ہی دیر ہوئی تھی۔یاحودین میں…

 ایڈووکیٹ ایمان زینب مزاری اور ایڈووکیٹ ہادی علی چھٹہ کے کیس میں تاخیری حربے آزاد عدلیہ کیلئے کاری ضرب مانند ہے،علی احمد کرد ایڈووکیٹ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کے چئیرمین علی احمد کرد نائب صدر بلوچستان غنی خلجی مرکزی انفارمیشن سیکریٹری اور راحب خان بلیدی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایڈووکیٹ ایمان زینب مزاری اور ایڈووکیٹ ہادی علی…

 ضلع لورالائی میں منشیات خصوصاً بھنگ کی کاشت کے خاتمے کے لیے کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،ڈپٹی کمشنر لورالائی کیپٹن (ر) محمد حسیب شجاع

لورالائی(ویب ڈیسک)ڈپٹی کمشنر لورالائی کیپٹن (ر) محمد حسیب شجاع کی زیر صدارت ضلعی کمیٹی برائے انسدادِ منشیات کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں بھنگ کی کاشت کے خلاف جاری مہم، سروے اور آئندہ کے لائحہ عمل…

محکمہ صحت میں تعیناتیوں میں میرٹ، سینیارٹی اور متعلقہ پیشہ ورانہ اہلیت کو یقینی بنایا جائے،پی ایم اے بلوچستان کے صدر ڈاکٹر نعیم زرکون

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) بلوچستان کے صدر ڈاکٹر نعیم زرکون کی زیرِ صدارت اتوار کوایک تعارفی و مشاورتی اجلاس آر بی سی سینٹر کوئٹہ میں منعقد ہوا۔  جس میں پی ایم اے بلوچستان، وائی ڈی…

بارکھان پولیس نے ٹرک کے خفیہ خانوں سے 29کلو گرام سے زائد چرس اور 7کلو گرام آئش سیشہ برآمدکرلیا

بارکھان (ویب ڈیسک) ڈی آئی جی کوہِ سلیمان ڈویژن ایاز احمد بلوچ کے احکامات اور ایس پی بارکھان عبدالحق رئیس کی خصوصی ہدایت پر بارکھان پولیس کی جانب سے منشیات کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔اسی سلسلے میں ڈی ایس پی…

 موٹر سائیکلوں کی فراہمی سے شہر میں پولیس گشت کا نظام مزید بہتر ہوگا،یس پی اوستہ محمد حافظ معاذ الرحمٰن

کوئٹہ(ویب ڈیسک)و زیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر کی خصوصی ہدایات پر پولیسنگ کے نظام میں جدت،فعال اور مستحکم بنانے اور گشت کے نظام کو مزید موثر و فعالیت کے لئے اوستہ محمد…

صوبائی وزیر حاجی نورمحمددمڑ کا شاہرگ کوئلہ کان میں حادثے میں قیمتی جانون کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

زیارت(ویب ڈیسک)صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ نے ہرنائی کے علاقے شاہرگ کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دھماکے میں 4 کانکنوں کے جاں بحق اور 5 کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے…

فری برگ کی شاندار فتح، بنڈس لیگا کے پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست

برلن(سپورٹس ڈیسک)فری برگ نے 10 کھلاڑیوں پر مشتمل بوروسیا مونشن گلاڈباخ کو 0-5 سے شکست دے کر بنڈس لیگا میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی اور پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی،یہ فری برگ کی بنڈس لیگا میں مسلسل…

آڈری ویرو نے ورلڈ ایتھلیٹکس الٹیمیٹ چیمپئن شپ میں 800 میٹر کا ٹائٹل جیت لیا

بڈاپسٹ(سپورٹس ڈیسک)سوئٹزرلینڈ کی ایتھلیٹ آڈری ویرو نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورلڈ ایتھلیٹکس الٹیمیٹ چیمپئن شپ میں خواتین کی 800 میٹر ریس میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ورلڈ ایتھلیٹکس الٹیمیٹ چیمپئن شپ…