شیخ نصراللہ جان مندوخیل کی اہلیہ کی وفات پر گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل اوردیگر کا اظہار رتعزیت

کوئٹہ(ویب ڈیسک) شیخ نصراللہ جان مندوخیل کی اہلیہ،سی ای او لیڈرز اوڈیسی سکول اینڈ کالج شیخ زاہد جان مندوخیل،شیخ خالد اورشیخ شاہد کی والدہ کی وفات پر اتوار کو انکی رہائش گاہ واقع پی ایس پی کالونی زرغون روڈ کوئٹہ کینٹ جاکر گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل، صوبائی وزیر ریونیو میر عاصم کرد گیلو،سیاسی و قبائلی رہنما نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی، اے این پی کے رکن بلوچستان اسمبلی ملک نعیم بازئی، جماعت اسلامی کے رہنما مولانا عبدالمتین اخندزادہ، مولانا انوارالحق حقانی امان اللہ ناصر سمیت قبائلی و سیاسی رہنماوں اور مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے تعزیت اورفاتحہ خوانی کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *