sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

چین پاک شہروں کے درمیان سسٹر سٹی مفاہمتی یادداشت پر دستخط، تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

لاہور(این این آئی)چین کے صوبہ ہنان کے شہر لوڈی اور پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گجرات کے درمیان سسٹر سٹی مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط ہو گئے، جس سے دونوں شہروں کے درمیان ادارہ جاتی اور عملی…

چین-پاکستان صحرائی باغبانی منصوبہ ملتان میں شروعاس کا مقصد خشک علاقوں میں زراعت کو درپیش اہم چیلنجز سے نمٹنا ہے

ملتان(این این آئی) چین کی تارم یونیورسٹی نے پاکستان کے شہر ملتان میں صحرائی باغبانی کے حوالے سے چین-پاکستان سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بیک یارڈ کا افتتاح کر دیا ہے،مقامی خشک اور نیم صحرائی خطے کے مطابق تیار کیے گئے اس…

جو لوگ ہر روز سندھ پر تنقید کرتے ہیں، وہ پہلے حالیہ بارشوں کے بعد لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں کی صورتحال قوم کو دکھائیں، مہرین بھٹو

 اسلام آباد (این این آئی)ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر مہرین بھٹو نے کہاہے کہ جو لوگ ہر روز سندھ پر تنقید کرتے ہیں، وہ پہلے حالیہ بارشوں کے بعد لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں کی صورتحال قوم کو دکھائیں۔ اپنے…

 سینیٹر روبینہ خالد نے مولوی امیر شاہ میموریل ہسپتال میں ماں اور بچے کی صحت و غذائیت سے متعلق سہولیات کا جائزہ لیاڈیجیٹل سوشل پروٹیکشن والٹ کے ذریعے مستحق خواتین کو ادائیگیوں کی فوری تصدیقی معلومات موصول ہوں گی، سینیٹر روبینہ خالد

 اسلام آباد (این این آئی)چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے پشاور میں بینظیر نشوونما سہولتی مرکز کا دورہ کر کے مولوی امیر شاہ میموریل ہسپتال میں ماں اور بچے کی صحت و غذائیت سے متعلق سہولیات کا…

پنجاب کسی کی زاتی جاگیر نہیں، پنجاب پنجابیوں کا ہے اور پورے پاکستان کا ہے،پلوشہ خان

 اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہاہے کہ پنجاب کسی کی زاتی جاگیر نہیں، پنجاب پنجابیوں کا ہے اور پورے پاکستان کا ہے۔ اپنے بیان میں پلوشہ خان نے کہاکہ راجِ برطانیہ کی…

مولانا فضل الرحمان کا جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم کی وفات پر اظہار افسوس

 اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام آباد (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ امیر العظیم مرحوم کی وفات کی خبر…

پاکستان اور پولینڈ کا موسمیاتی تبدیلی اور آفات سے نمٹنے کےلئے ادارہ جاتی روابط، مشترکہ تعاون اور استعداد کار میں اضافے کے عزم کا اعادہ

 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور پولینڈ نے موسمیاتی تبدیلی اور آفات سے نمٹنے کےلئے ادارہ جاتی روابط، مشترکہ تعاون اور استعداد کار میں اضافے کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔پولینڈ کے اعلیٰ سطحی وفد نے این ڈی ایم…

سیلابی صورتحال کو ہتھیار بنانا بھارت کی آبی جارحیت کا ایک اور ثبوت ہے، شیری رحمان

 اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارت کے دوہرے آبی رویے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ سیلابی صورتحال کو ہتھیار بنانا بھارت کی آبی جارحیت کا ایک اور ثبوت ہے۔…

وزیراعظم کی سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور جوڈیشل مجسٹریٹ طارق لاشاری پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مستونگ کے قریب سے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور جوڈیشل مجسٹریٹ طارق لاشاری پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسی بزدلانہ کاروائیوں سے دہشت گردوں کبھی اپنے…

 وزیر اعظم سے چینی کمپنی کے وفد کی ملاقات ،کمپنی کی غذائی تحفظ کے حوالے سے بہتر سٹوریج مراکز، ٹیکنالوجی ٹرانسفر اور تربیت فراہم کرنے میں دلچسپی

 اسلام آباد (این این آئی) چینی کمپنی فیمسن نے پاکستان میں غذائی تحفظ کے حوالے سے بہتر سٹوریج مراکز، ٹیکنالوجی ٹرانسفر اور تربیت فراہم کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے جبکہ وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور…