sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

ٹانک میں چیک پوسٹ پر حملہ، شہادتوں پر پورا ملک غمزدہ ہے، گورنرخیبرپختونخوا

پشاور ویب ڈیسک ،گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ٹانک میں مانجھی خیل چیک پوسٹ پر حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ چیک پوسٹ پر حملہ ہندوستان کے پروردہ خوارج…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے 20ویں قومی ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء کی ملاقات۔

اسلام آباد [ویب ڈیسک]سکیورٹی فورسز کی مسلسل کوششوں، عوام کی مستقل حمایت سے بلوچستان میں دیرپا امن قائم ہوگا، فیلڈ مارشل۔فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشنز پورے عزم کے ساتھ جاری رہیں گے،فیلڈ مارشل کا دہشت گردی…

عراقی وزیراعظم کا ایران کا اہم دورہ، دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق

تہران (انٹرنیشنل ویب ڈیسک) عراقی وزیراعظم علی الزیدی امریکہ کے دورے کے بعد ایران پہنچ گئے جہاں انہوں نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور اعلی ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر مسعود پزشکیان اور عراقی وزیراعظم…

فیفا ورلڈ کپ کے دوران کینیڈا آنے والے 175غیر ملکیوں کی سیاسی پناہ کی درخواستیں دے دیں

ٹورنٹو (انٹرنیشنل ویب ڈیسک )فیفا ورلڈ کپ کے دوران کینیڈا آنےوالے 175غیر ملکیوں نے سیاسی پناہ (اسائلم)کی درخواستیں دے دیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے شہروں ٹورنٹو اور وینکوور میں فیفا کے 13میچ کھیلے گئے ،جن کیلئے کینیڈا نے…

سعودی عرب سے جوہری معاہدہ، ٹرمپ نے ابراہیمی معاہدے میں شمولیت کی شرط رکھ دی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ سعودی سول جوہری معاہدے کو سعودی عرب کی ابرہیمی معاہدے میں شمولیت سے مشروط کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاری بیان میں امریکی صدر نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ…

 جامعہ بلوچستان میں گزشتہ پانچ سال سے ریٹائر ہونے والے اساتذہ کرام اور ملازمین کی پنشن، گریجویٹی، لیو انکیشمنٹ اور دیگر واجبات کی ادائیگی کے لیے خصوصی بیل آو ٹ پیکیج منظور کر دیا ،اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان

کوئٹہ(این ین آئی) اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے ترجمان نے اپنے بیان میں اس امر پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا ہے کہ اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن، دیگر ملازمین کی تنظیموں اور جامعہ بلوچستان کی انتظامیہ کی…

نصیرآباد ڈویژن میں مون سون بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی دی

ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی ) نصیرآباد ڈویژن میں مون سون بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی دی فلیجی میں سیلاب مقامی آبادی میں داخل درجنوں دہیات پانی میں ڈوب گئے سیکڑوں افراد بے گھر صحبت پور…

مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے محافظ محمد زمان کی شہادت قابل مذمت ہے ،صوبائی حکومت امن و امان کی بحالی میں مکمل ناکام ہوچکی ہے،جمعیت کے صوبائی امیر و سینیٹر مولانا عبدالواسع

کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علماءاسلام بلوچستان کے صوبائی امیرو سینیٹر مولانا عبدالواسع اور جنرل سیکرٹری آغا محمود شاہ نے مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے محافظ محمد زمان کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے…

سابق وزیر اعلی نواب ثناءاللہ زہری کا بلوچستان میں امن و امان کی ابتر صورتحال پر اظہار تشویش

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے بلوچستان میں امن و امان کی ابتر صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مستونگ میں سیشن…