sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی اور کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ تعینات ہونے پر دلی مبارکباد

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی اور کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ تعینات ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی۔ایک بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ جنرل…

سیکورٹی فورسز نے بروقت اور پیشہ ورانہ کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کو ہلاک کرکے ان کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا،وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ا مستونگ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے بروقت اور پیشہ ورانہ کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں…

ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں کھمبوں کی تنصیب اور برقی لائنوں کی شفٹنگ کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں بجلی کے کھمبوں کی تنصیب اوربرقی لائنوں کی شفٹنگ کئے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں 25جولائی (بروزہفتہ) کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے11kv پی اے ایف،اولڈسمنگلی،انٹرکنیکٹر فیڈروں سے…

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ اور سہولت کار بھی پکڑے گئےدہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور ان کے زیرِ استعمال موٹرسائیکلیں بھی قبضے میں لے لی گئیں

مستونگ (این این آئی)بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گرد ہلاک کر دئیے۔سیکیورٹی کے ذرائع کے مطابق کارروائی…

صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلوچستان کے وزراء کی ملاقاتامن و امان، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح پر تبادلہ خیال، آصف علی زرداری کی ترقیاتی کاموں میں تیزی لانے کی ہدایت

کوئٹہ +کراچی(این این آئی) صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے بلوچستان کے وزراء نے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی، جس میں صوبے کی امن و امان کی صورتحال، جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی فلاح اور مجموعی انتظامی امور پر تفصیلی…

محکمہ بی ڈی اے کو ختم کرنے کیخلاف ہر فورم پر آواز بلند کرینگے، خان زمان

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان لیبر فیڈریشن کے صدر خان زمان چیئرمین حاجی بشیر احمد رند سیکرٹری جنرل قاسم خان کاکڑ،حاجی عبدالعزیز شاہوانی، عابد بٹ محمد عمر جتک، عارف خان نچاری دین محمد محمد حسنی ملک وحید کاسی ملک محمد حسین…

عدلیہ کے رکن پر حملہ دراصل انصاف کے نظام، آئین کی بالادستی اور ریاستی اداروں پر حملے کے مترادف ہے،پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت، ثقافت و قانون نوابزادہ میر زرین خان مگسی

کوئٹہ (این این آئی)پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت، ثقافت و قانون نوابزادہ میر زرین خان مگسی نے مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے محافظ کی شہادت جبکہ ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری کے زخمی ہونے کے افسوسناک واقعے…

کوئٹہ پولیس کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں دو خطرناک سنیچر ملزمان ہلاک

کوئٹہ(این این آئی) ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ ضیاء الحق مندوخیل کی خصوصی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں کے سلسلے میں ایس ایچ او سول لائن، انسپکٹر جواد حیدر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی…

پاکستان پورے خطے کے سب سے نوجوان آبادی رکھنے والا ملک ہے جبکہ صوبہ بلوچستان اپنی آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے ینگیسٹ آبادی رکھنے والا صوبہ ہے،گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ(این این آئی) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی آبادی بنیادی طور پر عوام، ان کے معیار زندگی، روزگار کے مواقع اور ان کی معاشی آسودگی سے جڑی ہوئی ہے۔ پاکستان کی آبادی رواں…

شہید عبدالحکیم کاکڑ نے قانون کی بالادستی اور انصاف کے نظام کی خدمت کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ ( خ ن ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی جمعہ کے روز شہید ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کے ہاں گئے جہاں انہوں نے ان کے اہل خانہ سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی اور شہید کے بچوں…