sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

آزاد کشمیر میرپور ڈویژن کے 3 اضلاع کے 13 حلقوں میں پولنگ (آج)پیر کو ہوگی 

مظفرآباد (ویب ڈیسک )آزاد کشمیر میرپور ڈویژن کے 3 اضلاع کے 13 حلقوں میں پولنگ (آج)پیر کو ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن کے 3 اضلاع میر پور، کوٹلی اور…

خواتین نے فیصلہ سنا دیا ہے، کشمیر میں ن لیگ کی حکومت آگئی ہے،مریم اورنگزیب

 راولپنڈی (این این آئی)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مظفرآباد، میرپور اور راولپنڈی کی خواتین نے فیصلہ سنا دیا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں جیت ن لیگ کی ہوگی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب…

 ایک پرامن بلوچستان ہی ایک مضبوط، خوشحال اور ترقی یافتہ بلوچستان کی ضمانت ہے، اس مقصد کے حصول کے لیے ہر فرد کو اپنی ذمہ داری، مثبت کردار اور صوبے سے وابستگی کا عملی ثبوت دینا ہوگا،بلوچستان کے قبائلی و سیاسی رہنما حاجی شعیب علی خان لہڑی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے قبائلی و سیاسی رہنما حاجی شعیب علی خان لہڑی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی، خوشحالی اور پائیدار مستقبل کا انحصار امن پر ہے امن کے بغیر نہ ترقی ممکن ہے، نہ سرمایہ کاری،…

پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفرایکسپریس کو سیکورٹی وجوہات کی بناءپر جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پرروک دیا گیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفرایکسپریس کو سیکورٹی وجوہات کی بناءپر جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پرروک دیا گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق اتوار کو پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفرایکسپریس کو سیکورٹی وجوہات کی بناءپر جیکب آباد ریلوے…

گنداواہ کے علاقے میں گھریلوناچاقی پرفائرنگ کے نتیجے میں خاتون جاں بحق جبکہ خاتون سمیت2افرادزخمی ہوگئے

گنداواہ (ویب ڈیسک)گنداواہ کے علاقے میں گھریلوناچاقی پرفائرنگ کے نتیجے میں خاتون جاں بحق جبکہ خاتون سمیت2افرادزخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گنداواہ کے علاقے اللہ آباد میں کالونی میں نامعلوم افراد نے گھریلو ناچاقی کی بناءپر فائرنگ کرکے ایک خاتون…

مستونگ کے علاقے میں بے گناہ مسافروں اور ایڈیشنل سیشن جج ارانکے گن مین کی شہادت قابل مذمت ہے ، صوبائی حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں بری طر ح ناکام ہوچکی ہے،ارباب ناصر حیدر کاسی

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان یوتھ پیس موومنٹ کے چیئرمین ارباب ناصر حیدر کاسی نے مستونگ کے علاقے میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے بے گناہ مسافروں اور ایڈیشنل سیشن جج اورانکے گن مین کی شہادت پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا…

 جج صاحبان جو قانون، آئین اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق فیصلے کرتے ہیں انہیں نشانہ بنانا محض ایک فرد پر حملہ نہیں بلکہ پورے نظامِ انصاف اور قانون کی بالادستی پر حملہ ہے ،سردار یار محمدرند

بولان(این این آئی)سینئر سیاستدان سابق وفاقی و صوبائی وزیر سردار یار محمد رند نے اپنے ایک بیان میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کی شہادت انتہائی افسوسناک، قابلِ مذمت اور ریاستی اداروں کے لیے لمحہ فکریہ ہے ایسے جج صاحبان جو…

بلوچستان کے سرکاری ٹھیکیدار اسوقت گونا گوں مسائل کا شکار ہیں ،ٹھیکیداروںکے مسائل کے حل اورآئندہ کے لائحہ عمل کیلئے 35اضلا ع کے دوراور جنرل سیکرٹریز کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا گیا ہے ، صدر عبدالسلام لانگو

کوئٹہ(این این آئی) آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر میر عبدالسلام لانگو ، چیئرمین ملک عبدالغفار مندوخیل،جنرل سیکرٹری مجیب مہترزئی ،وائس چیئرمین میرشکیل لہڑی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری صلاح الدین کبزئی ،سیکرٹری اطلاعات سرور جان مندوخیل ،سیکرٹری فنانس محمدادریس…

 پی ایم اے بلوچستان کے انتخابات 2026 کے نتائج کے اعلان تک کوئی بھی صوبائی کابینہ آئینی یا قانونی حیثیت نہیں رکھتی ہے ،کستان میڈیکل ایسوسی ایشن (سنٹر)

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (سنٹر)نے ایک وضاحتی نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ 12 جولائی 2026 کو کراچی میں منعقدہ سنٹرل کونسل کے اجلاس میں اس فیصلے کی توثیق کی گئی تھی کہ پی ایم…

بھارتی گلوکار و ریپر بادشاہ کی اہلیہ اداکارہ ایشا رکھی کی پوسٹ پر علیحدگی کی افواہوں نے سر اٹھالیا

ممبئی (ویب ڈیسک )بھارتی گلوکار و ریپر بادشاہ کی اہلیہ اداکارہ ایشا رکھی کی جانب سے کی جانے والی پوسٹ پر علیحدگی کی افواہوں نے سر اٹھالیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایشا رکھی نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر اپنی اور گلوکار…