sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

چیٹ جی پی ٹی کے مشوروں نے ایک شہری کو موت کے قریب پہنچا دیا

نیویارک(ویب ڈیسک )طبی مشورے فراہم کرنے میں مصنوعی ذہانت پر انحصار کے خطرات سے متعلق سالہا سال کی تنبیہات کے بعد اوپن اے آئی کمپنی کو اپنی نوعیت کے پہلے قانونی امتحان کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ یہ کیس…

ثالثوں کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، ایرانی وزارت خارجہ

تہران (این این آئی)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستان اور قطر سمیت ثالث ممالک ایران اور امریکا کے درمیان پیغامات کا تبادلہ کر رہے ہیں، تاہم ایران کی اولین ترجیح حملوں کے دوران اپنی…

ایران کیخلاف بڑے حملے ممکن مگر اسلحہ ذخائر میں کمی ہوگی، امریکی جنرل

واشنگٹن(این این آئی) امریکا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل ڈین کین نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنا ممکن ہے ، لیکن اس سے امریکی فوج کے پاس…

کراچی، جمالی پل کے قریب منی ٹرک نے شہریوں کو کچل ڈالا، 3 افراد جاں بحق

کراچی(این این آئی) شہر قائد میں جمالی پل کے قریب منی ٹرک نے شہریوں کو کچل ڈالا، جس کے نتیجے میں 3 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ذرائع کے مطابق تیز رفتاری کے باعث منی ٹرک بے قابو ہوگیا، ڈرائیور…

پشاور پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان رات گئے فائرنگ کے تبادلہ، ایک دہشتگرد مار گیا 

پشاور(ویب ڈیسک ) ریگی ماڈل ٹا ون اور جمرود سے ملحقہ حدود میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق گزشتہ شب…

گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس، ملزم سعد عباسی کا مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس میں گرفتار ملزم سعد عباسی کا مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے اسے 3 اگست کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے…

کیپٹن محمد سرور شہید نے فرض، شجاعت اور حب الوطنی کی لازوال مثال قائم کی، صدر زرداری

اسلام آباد (ویب ڈیسک)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے پہلے نشانِ حیدر حاصل کرنے والے کیپٹن محمد سرور شہیدکو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے آزادی کشمیر اور وطن کے دفاع کےلئے جان کا…

 لیونل میسی کی فائنل میچ میں شکست کے بعد پہلی جھلک وائرل ہوگئی

نیویارک (سپورٹس ڈیسک)فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ارجنٹینا کی فٹبال ٹیم کی قیادت کرنے والے لیونل میسی کی فائنل میچ میں شکست کے بعد پہلی جھلک وائرل ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مایہ ناز فٹبالر لیونل میسی اپنے آبائی…

دنیا کے معمر ترین پروفیشنل فٹبالر کا 4 سال بعد گول،تاریخ رقم کردی

ٹوکیو(سپورٹس ڈیسک)جاپان کے لیجنڈری فٹبالر کازویوشی میورا نے ایک بار پھر عمر کو شکست دیتے ہوئے تقریباً چار سال بعد گول اسکور کر کے نئی تاریخ رقم کردی۔تفصیلات کے مطابق دنیا کے معمر ترین پروفیشنل فٹبالر، 59 سالہ میورا نے…