sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

ایران پر دباﺅ جاری رکھیں گے، ہرمز میں جہازوں کے لیے محفوظ راستے پر کام کر رہے، جے ڈی وینس

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ واشنگٹن ایران پر دباﺅ جاری رکھے گا ۔ ایرانی تکلیف میں ہیں اور اس معاملے کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق جے ڈی وینس…

ایران کے ساتھ تیل کی برآمدات پر تبادلہ خیال کیا ہے، عراقی وزیر تیل

بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)عراقی وزیر تیل نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ عراقی تیل کی برآمد ممکن بنانے کے لیے بندوبست بارے بات چیت ہوئی ہے۔ تاہم اس سلسلے میں ابھی میکانزم کی تیاری ہونا باقی ہے۔ وزیر تیل باسم محمد…

مغربی کنارا، مسیحی بھی جبر کے حالات سے تنگ آ کر مسلسل ہجرت پر مجبور

مغربی کنارہ (انٹرنیشنل ڈیسک)مقبوضہ مغربی کنارے میں جہاں اسرائیلی قبضے سے قبل مسیحی آبادی چھ فیصد تھی قبضے کے بعد مجبورآ ہجرات کرتے کرتے اب محض ایک فیصد رہ گئی ہے۔ ان کے لیے بھی یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی…

ایران؛ سپریم لیڈر بننے کے بعد مجتبی خامنہ ای کی پہلی ویڈیو جاری کردی گئی

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک )ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای مارچ میں عہدہ سنبھالنے کے بعد سے تاحال منظرعام پر نہیں آئے ہیں ان کے بیانات بھی پڑھ کر سنائے جاتے ہیں اس لیے ان کے بارے میں تشویش…

 کچھی میں سنی روڈ پل کو نا معلوم دہشت گردوں نے دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا 

ڈیرہ مراد جمالی ( ویب ڈیسک) کچھی میں سنی روڈ پل کو نا معلوم دہشت گردوں نے دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ۔پولیس کے مطابق ضلع کچھی پولیس تھانہ سنی کی حدود گوٹھ فیض محمد کے قریب سنی روڈ…

 ضلع کچھی کے علاقے میں نامعلوم تخریب کاروں نے پل کو دھماکے سے اڑا دیا 

بولان(ویب ڈیسک) ضلع کچھی کے علاقے میں نامعلوم تخریب کاروں نے پل کو دھماکے سے اڑا دیا ۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کی ڈھاڈر کے نواحی علاقے صبری میں نامعلوم تخریب کاروں نے دھماکہ خیز مواد سے صبری پل کو…

قلات میں شام 6 بجے سے صبح 10 بجے تک کاروبار بند رہے گا

قلات(ویب ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نیسیکیورٹی ایس اوپیز کے تحت دکانوں کی بندش کے نئے اوقات کا اعلان، اب شام 6 بجے سے صبح 10 بجے تک کاروبار بند رہے گا۔تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ قلات نے شہر میں دکانوں کی…