Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ اللہ یار اور درگئی ٹریفک حادثات چھ افراد شدید زخمی ہوگئے تین کی حالت نازک تشویش ناک حالت میں سکھر ریفر پولیس کے مطابق ڈیرہ اللہ یار پولیس تھانے کی حدود جمالی بائی پاس زیرو پوائنٹ پر دو موٹر سائیکل اپس میں ٹکرانے سے پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے جن کو فوری طورپر لیبر ہسپتال ڈیرہ اللہ یار منتقل کردیا گیا ابتدائی طبی امداد کے بعد تین کی حالت نازک ہونے پر انکو سندھ سکھر ریفر کردیا گیا جبکہ پولیس تھانہ فرید اباد کی حدود درگئی کے مقام پر ایک نا بینا شخص روشن پیچوہا کو ٹریکٹر ٹرالی نے کچل کر بری طرح زخمی کردیا جس کو سخت تشوش ناک حالت مین سول اسپتال صحبت پور منتقل کردیا گیا۔