sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

یورپ میں امریکی فوجی آپریشنز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل چارلس کوسٹانزا عہدے سے برطرف

برسلز(انتر نیشنل ڈیسک)یورپ میں امریکی فوجی آپریشنز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل چارلس کوسٹانزا کو اچانک ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا، برطرف کرنے کی وجہ بھی نہیں بتائی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنرل چارلس کوسٹانزا کے عہدے کی مدت…

یورپین یونین 2029 تک 348 سیارے خلا میں پہنچا دے گا

برسلز(انٹر نیشنل ڈیسک)یورپین یونین اپنے خود مختار دفاع اور دیگر ضروریات کیلئے 2029 تک 348 سیارے خلا میں پہنچا دے گا۔یورپین کمیشن کے مطابق یورپی سطح پر 348 سیٹلائٹس پر مشتمل نیٹ ورک کا منصوبہ عملی شکل اختیار کر رہا…

جنرل ڈین کین نے صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ دیدیامیرے خیال میں جنگ بڑھانے کے فوجی آپشن کا نتیجہ الٹا نکلنے کا خدشہ ہے،ڈین کین

واشنگٹن (انٹر نیشنل ڈیسک)امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے بھی صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ دیدیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق جنرل ڈین کین ایران جنگ سے باہرنکلنے کا رستہ تلاش کررہے…

خطے میں امن اور استحکام لوٹنے پر خلیج ممالک سے سیکیورٹی بات چیت ہوگی، کاظم غریب آبادحالیہ پیشرفت کے بعد خلیج فارس کی ریاستیں اس نتیجے پر پہنچی ہیں کہ علاقائی سیکیورٹی علاقے کی ریاستوں ہی کو یقینی بنانی چاہیے،انٹرویو

تہران (این این آئی)ایران کے نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایران اس سوچ کا خیر مقدم کرتا ہے اور اسے یقین ہے کہ اگر خطے میں امن اور استحکام بحال کیا جاتا ہے تو علاقائی ممالک…

ہرمز پر ایران اور عمان میں پیشرفت، معاہدہ متوقع ہے، امریکی عہدیدار معاہدے کا اعلان ہوا تو امریکا ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی ختم کر دے گا،بیان

واشنگٹن (انٹر نیشنل ڈیسک)امریکی عہدیدار کا دعوی ہے کہ آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان کے درمیان پیش رفت ہو رہی ہے اور جلد معاہدہ متوقع ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں عہدیدار نے کہا کہ بلارکاوٹ تجارتی…

صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبے کے تمام صوبائی حلقوں کو یکساں بنیادوں پر ریکارڈ ترقیاتی فنڈز فراہم کئے گئے،پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما حاجی خان محمدبڑیچ

کوئٹہ (ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما حاجی خان محمدبڑیچ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے کی ترقی و خوشحالی کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کارلارہی ہے صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبے کے تمام صوبائی حلقوں…

سول ایوی ایشن حکام اور حکومت ائیر لائنز کی جانب سے کرایوں میں غیرقانونی اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے انکے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، بلوچستان امن جرگے کے سربراہ لالہ یوسف خلجی

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان امن جرگے کے سربراہ لالہ یوسف خلجی نے کہا ہے کہ قومی شاہراہوں پر آئے روز دہشت گردی کی وارداتوں کے بعد سفر غیر محفوظ ہوچکا ہے اور لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا…

8 اگست کو حقیقی خراج عقیدت یہی ہے کہ ان کے قاتلوں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے اور بلوچستان میں قانون، آئین، جمہوریت اور مکالمے کی بالادستی قائم کی جائے،نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ

aکوئٹہ (این این آئی)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ 8 اگست 2016 بلوچستان کی تاریخ کا وہ المناک دن ہے جب دہشت گردی کے ایک ہولناک…

معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپیئن شپ اسلام آباد میں شروع ہو گئی چیمپئن شپ میں غضنفر بلال مینز سنگلز کے ٹائٹل کا دفاع کریں گے، رپورٹ

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپیئن شپ لیزر سٹی باؤلنگ کلب، صفا گولڈ، ایف سیون مرکز، اسلام آباد میں شروع ہو گئی ہے،چیمپئن شپ میں غضنفر بلال…