sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

یوم آزادی محض جشن منانے کا دن نہیں بلکہ یہ دن ہمیں اس عزم کی تجدید کا موقع فراہم کرتا ہے ,صوبائی وزیر برائے بورڈ آف ریونیو میر محمد عاصم کرد گیلو

بولان(ویب ڈیسک)ملک بھر کی طرح ضلع کچھی کے صدر مقام ڈھاڈر میں بھی پاکستان کا 79 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے اور حب الوطنی کے ساتھ منایا گیا یوم آزادی کی مرکزی تقریب ڈپٹی کمشنر آفس ڈھاڈر کے…

میر شفیق الرحمن مینگل کا اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کے جوانسال فرزند ثناء اللہ اچکزئی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

وڈھ( ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ میر شفیق الرحمن مینگل نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کے جوانسال فرزند ثناء اللہ اچکزئی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا…

کیٹررز اور خوراک و مشروبات فراہم کرنے والوں کیلئے سیلز ٹیکس کی شرح 15 فیصد مقررہے، بی آر اے

کوئٹہ( ویب ڈیسک) بلوچستان ریونیو اتھارٹی کو آگاہ کیا ہے کہ ان کی فراہم کردہ خدمات پر بلوچستان سیلز ٹیکس آن سروسز (BSTS) کی شرح 15 فیصد مقرر ہے۔بلوچستان ریونیو اتھارٹی نے تمام متعلقہ سروس فراہم کنندگان پر زور دیا…

ایوان صنعت و تجارت میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب، تجدیدِ عہد اور ملکی ترقی کے عزم کا اظہار

کوئٹہ( ویب ڈیسک)ایوان صنعت و تجارت کوئٹہ بلوچستان میں پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر ایک پروقار پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیمبر کے صدر حاجی محمد ایوب مریانی دیگر عہدیداران، ممبران اور…

زیارت اور پشین کے درمیان علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ایک زخمی، دو تاحال لاپتہ

کوئٹہ( ویب ڈیسک) زیارت اور پشین کے درمیان علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ایک زخمی، دو افراد لاپتہ ہوگئے۔ سیکورٹی فورسز ذرائع کے مطابق گزشتہ شب زیارت کے علاقے کچھ اور پشین کے علاقے…

تربت میں 79ویں یومِ آزادی کی پروقار تقریب، پرچم کشائی اور ریلی کا انعقاد

تربت ( ویب ڈیسک)ڈپٹی کمشنر کیچ کے دفتر کے احاطے میں 79ویں یومِ آزادی پاکستان کے سلسلے میں پروقار پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں رکن قومی اسمبلی حاجی ملک شاہ گورگیج، صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات…

تربت میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے

تربت ( ویب ڈیسک) تربت شہر کے شہید فدا چوک کے قریب اللہ والا مارکیٹ کے سامنے مین روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب زور دار دھماکہ پانچ شہری زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ موٹر سائیکل میں…

۔بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کا وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کے قافلے پر حملہ، ، وزیر داخلہ حملے میں محفوظ رہے

کوئٹہ( ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کا وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کے قافلے پر حملہ، 7اہلکاروں سمیت 9افراد زخمی، وزیر داخلہ حملے میں محفوظ رہے، کوئٹہ پہنچا دیا گیا۔ سیکورٹی فورسز…

14 اگست محض ایک تاریخی دن نہیں بلکہ ایک نظریے، عہد اور قومی ذمہ داری کی تجدید کا دن ہے،۔ ،چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس محمد کامران خان ملاخیل

کوئٹہ( ویب ڈیسک) بلوچستان ہائی کورٹ میں یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ایک پروقار پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے عدالتِ عالیہ کے لان میں قومی…

 بلوچستان کی خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے حکومت بلوچستان کا پروگرام رائز ایک احسن اقدام ہے، خواتین اس موقع سے بھر پورفائدہ اٹھائیں اور اپنے علاقوں میں رول ماڈل بنیں وزیرمملکت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت وجیہہ قمر

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وفاقی وزیرمملکت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت وجیہہ قمر نے بلوچستان کی خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے حکومت بلوچستان کے پروگرام رائز کی کاوشوں کوسراہتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین اس موقع سے بھر پورفائدہ اٹھائیں اور…