sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

ایران کو معاشی تنہا کرنے کیلئے مزید پابندیاں عائد کرینگے،امریکی وزیرخزانہ ایران پر معاشی دباؤ بڑھانے کے ساتھ آبنائے ہرمز سے متعلق پابندیاں بھی شامل ہوں گی،انٹرویو

واشنگٹن ( انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ امریکا ایران پر ایسی پابندیاں عائد کرے گا جو تاریخ میں پہلے کبھی نہیں دیکھی گئیں، اس حوالے سے مزید اعلانات آئندہ ہفتے متوقع ہیں۔اسکاٹ بیسنٹ نے…

عمان کے ساحل پر بحری جہاز سے تیل کا بڑا اخراج، سمندری حیات اور ماحول کو سنگین خطرہ تیل سے متاثرہ سمندری علاقہ ابتدائی طور پر تقریبا 390 مربع کلومیٹر,ماحولیاتی اتھارٹی عمان

مسقط( انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)عمان کے سمندری علاقے پر پھنسے ایک آئل ٹینکر سے کئی ہفتوں سے جاری تیل کا اخراج  اب ساحل تک پہنچ چکا ہے جس سے ماحولیاتی تباہی کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق عمان…

انٹر کلب جشنِ آزادی ٹینس چیمپئن شپ کا آغازچیمپئن شپ میں 9 سے 19 سال تک کی عمر کے نوجوان کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، رپورٹ

پشاور(سپورٹس ڈیسک) خیبر پختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام انٹر کلب جشنِ آزادی ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں ہوگیا۔ چیمپئن شپ کا باضابطہ افتتاح چیف کوچ ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا شفقت اللہ، اے ڈی…

آزادی سپورٹس فیسٹیول، پشاور ریجن نے کبڈی چیلنج کپ جیت لیا پشاور ریجن نے لکی مروت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 50 کے مقابلے میں 44 پوائنٹس سے شکست دے

پشاور( سپورٹس ڈیسک) ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی سپورٹس فیسٹیول کے سلسلے میں منعقدہ کبڈی چیلنج کپ پشاور ریجن نے اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں پشاور ریجن نے لکی مروت کو سنسنی خیز مقابلے…

جشنِ آزادی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد کیا گیا ٹورنامنٹ کے فائنل کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس خیبر پختونخوا تاشفین حیدر نے کیک کاٹ کر جشنِ آزادی کی تقریب کا باقاعدہ آغاز

پشاور( سپورٹس ڈیسک) جشنِ آزادی پاکستان کے سلسلے میں خیبر پختونخوا بیڈمنٹن ایسوسی ایشن اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف اسپورٹس خیبر پختونخوا کے کوچز کے باہمی اشتراک سے جشنِ آزادی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں کھلاڑیوں نے بھرپور…

پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب، آتش بازی کا شاندار مظاہرہ مشیر کھیل و امور نوجوانان خیبرپختونخوا تاج محمد خان ترند نے سیکرٹری سپورٹس محمد آصف کے ہمراہ جشنِ آزادی کا کیک کاٹا

پشاور(سپورٹس ڈیسک) پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جشنِ آزادی پاکستان کے سلسلے میں پروقار اور رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں کھیلوں کے مقابلوں، تفریحی و ثقافتی سرگرمیوں، ملی نغموں اور دیگر پروگراموں کے ساتھ آتش بازی کا…

معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ میں سیمی فائنل لائن اپ مکمل احمر عباس سلڈیرا، ذیشان بھٹی فہیم اکبر اور دانیال اعجاز نے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

 اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک)احمر عباس سلڈیرا، ذیشان بھٹی، فہیم اکبر اور دانیال اعجاز  نے معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ گزشتہ روز لیژر سٹی باؤلنگ کلب صفا گولڈ ایف سیون…

جشن آزادی ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کی تیاریاں مکمل، ٹورنامنٹ (آج)سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

 اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک)تبھار ٹیبل ٹینس اکیڈمی کے زیر اہتمام اور اسلام آباد ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے تعاون سے ہیلتھ فکس جشن آزادی ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ (آج)ہفتہ، سے نمل یونیورسٹی، ایچ نائن، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ…

آزادی کپ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ (آج)سے اسلام آباد میں شروع ہو گا

 اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک)آزادی کپ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ (آج)ہفتہ م سے نمل یونیورسٹی ایچ نائن، اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ مطاہر بیڈمنٹن اکیڈمی کے ہیڈ کوچ مطاہر سہیل نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے…

پنجاب پوٹھوہار انڈر17 فٹ بال ٹیم کے چنا کے سلسلہ میں دو روزہ اوپن ٹرائلز (آج)سے سیالکوٹ میں شروع ہونگے

راولپنڈی ( سپورٹس ڈیسک)پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر پنجاب پوٹھوہار انڈر17 فٹ بال ٹیم کے چنا کے سلسلہ میں دو روزہ اوپن ٹرائلز (آج)ہفتہ 15 اگست کو سہ پہر چار بجے سے سیالکوٹ فٹ بال اکیڈمی نزد لاری…