sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

آزادی محض ایک دن منانے کا نام نہیں، بلکہ یہ اپنے بزرگوں کی قربانیوں کو یاد کرنے، وطن سے وفاداری کا عہد کرنے اور آنے والی نسلوں کو اپنی تاریخ سے روشناس کرانے کا موقع ہے،نظیر احمد سلاچی

سیوی (این این آئی)تلی میں جشنِ آزادی کی شاندار ریلی، طلبہ اور اساتذہ کا والہانہ قومی جذبہ، ریلی اسکول سے مین شاہراہ تک نکالی گئی، سبی میں بھی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فلیک مارچ ریلی، مختلف شاہراوں کا گشت،…

جعفرآباد کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) جعفرآباد مسلح افراد کی فائرنگ مقامی قبائلی شخصیت جانبحق ملزمان فرار ہوگئے پولیس کے مطابق جعفرآباد کے علاقے پولیس تھانہ حفیظ آباد کی حدود محبت شاخ کے مقام پر نا معلوم مسلح افراد کی…

پاکستان کی نظریاتی بنیاد ناقابلِ تنسیخ اور قومی وحدت ناقابلِ تقسیم ہے،ہماری قربانیاں کسی تصادم کے لیے نہیں، ایک پْرامن، متحد اور ناقابل تسخیر پاکستان کے لیے ہیں، میر شفیق الرحمن مینگل

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ میر شفیق الرحمن مینگل نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 14 اگست محض ایک تاریخی تاریخ نہیں بلکہ اس فکری عہد کی یاد…

نوجوان ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں اور انہیں صحت مند و مثبت سرگرمیوں میں مصروف رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے،رکن قومی اسمبلی ملک شاہ گورگیج

تربت (این این آئی)جشنِ آزادی پاکستان کے سلسلے میں منعقدہ جشنِ آزادی فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ آبسر فٹبال گراؤنڈ میں کھیلا گیا، جس میں پولیس اکیڈمی تربت نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے یوسی کوشقلات یوتھ فٹبال کلب…

ضلع موسیٰ خیل کی جغرافیائی و انتظامی حدود کو من پسند طریقے سے تبدیل کرکے عوام پر ایک نیا انتظامی بندوبست مسلط کرنے کی کوشش،جمعیت علماء اسلام بلو چستان

کوئٹہ(ویب ڈیسک) جمعیت علماء اسلام بلوچستان نے ضلع موسیٰ خیل کی ضلعی و جغرافیائی حدود میں عوامی رائے، مقامی ضروریات، تاریخی حقائق اور زمینی صورتحال کو یکسر نظرانداز کرتے ہوئے من پسند انداز میں ردوبدل اور تقسیم در تقسیم کے…

ہنزہ ،زلزلے کے جھٹکے، لینڈ سلائیڈنگ سے رابطہ سڑک بند زلزلے سے فی الحال کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں، مقامی حکام

ہنزہ (ویب ڈیسک)ہنزہ کے علاقے چپورسن میں جمعرات کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے سے چپورسن میں رمنجی کے قریب لینڈ سلائیڈنگ ہوئی، متعدد مکانات کو نقصان پہنچا۔ زلزلے سے فی الحال کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔چپورسن…

ملتان میں قوم کی حیات کانفرنس کا کامیاب انعقاد، شہدا کو زبردست خراج عقیدت پیش شہدا کے ورثا میں خراجِ عقیدت کے طور پر یادگاری سووینئر بھی تقسیم کیے گئے

ملتان (این این آئی)ملتان میں قوم کی حیات کانفرنس کا کامیاب انعقاد کیا گیاجس میں شہدا کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ملتان میں پاکستان کسان اتحاد اورسول سوسائٹی کے زیرِ اہتمام “قوم کی حیات” شہدا کانفرنس منعقد ہوئی،کمشنرملتان،کسان اتحاد…

امریکی جریدے نے مکہ معاہدے کو نئے مضبوط دفاعی صنعتی مرکز کی بنیاد قرار دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)امریکی جریدے نے پاکستان کی عسکری مہارت، سعودی مالی وسائل اور ترک دفاعی صنعت کے امتزاج کو مضبوط نئے دفاعی صنعتی مرکز کی بنیاد قرار دے دیا ۔امریکی جریدے کے مطابق مکہ معاہدہ، گہرے سفارتی اور عسکری…