sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزارکے بھائی کا 8 سال سے بلاک شناختی کارڈ 4 ماہ میں بحال کروا دیا گیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)درخواست گزار صلاح الدین نے بتایا کہ ان کے بھائی محمد قاسم کا شناختی کارڈ 2018 سے بغیر کسی وجہ کے بلاک کر دیا گیا تھا۔جس کی بحالی کے لیے انہوں نے متعدد بار نادرا سے رابطہ کیا اور…

جماعت اسلامی بلوچستان کے زیراہتمام امن کیلئے بدامنی، دہشت گردی، بارڈرزوسڑکوں کی بندش،پٹرولیم مصنوعات پربھتہ کے خلاف گورنر ہاؤس کے قریب احتجاجی دھرناشروع ہوگیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)جماعت اسلامی بلوچستان کے زیراہتمام امن کیلئے بدامنی، دہشت گردی، بارڈرزوسڑکوں کی بندش،پٹرولیم مصنوعات پربھتہ کے خلاف گورنر ہاؤس کے قریب احتجاجی دھرناشروع ہوگیا۔دھرنے میں جماعت اسلامی کے قائدین وورکرز سمیت علماء  کرام، وکلاء ،مزدوروں،تاجروں،ٹرانسپورٹرز وصحافیوں اورعام شہریوں نے…

بلوچستان کی مخدوش صورتحال میں غیر ذمہ دارانہ بیانات جلتی پر تیل ڈالنے کے مترادف ہیں، سینیٹر مولانا عبدالواسع

کوئٹہ (ویب ڈیسک)جمعیت علماء  اسلام صوبہ بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع اور جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کی مخدوش صورتحال میں غیر ذمہ دارانہ بیانات جلتی پر تیل…

بغاؤ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں رمیانی برادری کے دو افراد زخمی

بارکھان(ویب ڈیسک) سب تحصیل بغاؤ میں گزشتہ شب دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں رمیانی برادری کے دو افراد زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طبی امداد کے لیے بی ایچ یو رکھنی منتقل کیا گیا۔ذرائع کے مطابق بی ایچ…

بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے، طاقت نہیں سیاسی مکالمہ ہی حل کا راستہ ہے،انجینئر حمید بلوچ

کوئٹہ (ویب ڈیسک) نیشنل پارٹی کے رہنماء انجینئر حمید بلوچ نے بلوچستان کی موجودہ صورتِ حال پر حکمرانوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ بنیادی طور پر سیاسی نوعیت کا ہے، جسے طاقت…

 نوجوانوں میں آگے بڑھنے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے، گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ(ویب ڈیسک) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ ہمارے نوجوانوں میں آگے بڑھنے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے، ضروری ہے کہ انہیں درست سمت، معیاری تعلیم، جدید مہارتوں اور روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں۔ نوجوانوں کی مخصوص…

ملک میں ٹینس کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ کھلاڑیوں کو تربیت دینے کی ضرورت ہے،خلیل چغتائی

 اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹینس فیڈریشن کے منیجر ڈویلپمنٹ خلیل چغتائی نے کہا ہے کہ ملک میں ٹینس کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ کھلاڑیوں کو تربیت دینے کی ضرورت ہے۔ گزشتہ روز مینہارٹ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے…

ذیاد اکرم درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں القریش کلب نے امندی کلب کو پنلٹی ککس سے ہرا کر اگلے رانڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا

بنوں (سپورٹس ڈیسک)ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری ذیاد اکرم درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں القریش کلب نے امندی کلب کو پنلٹی ککس سے ہرا کر اگلے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ میچ کے مہمان خصوصی…

خالد بن ولید اکیڈمی ٹھیکری والا فیصل آباد انڈر-19 فٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی

فیصل آباد (سپورٹس ڈیسک)خالد بن ولید اکیڈمی ٹھیکری والا فیصل آباد جھنگ روڈ انڈر-19 فٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی جبکہ الفاروق کلب ڈوگر جھپال کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس موقع پر پنجاب فٹ بال…

نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کا مین راؤنڈ (کل)سے شروع ہو گا

 اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)مینہارٹ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کا مین راؤنڈ (کل)پیر سے پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس میں شروع ہو گا۔ گزشتہ روز پاکستان ٹینس فیڈریشن کے منیجر ڈیویلپمنٹ خلیل چغتائی نے بتایا کہ چیمپئن شپ کے کوالیفائینگ…