sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

آئی جی اسلام آباد کی جدید پولیسنگ پر زور، کیپیٹل پولیس کالج میں تربیتی معیار مزید بہتر بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے جدید پولیسنگ کے فروغ، پیشہ ورانہ استعداد میں اضافے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تربیت کو عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم…

منجھو شوریٰ اورصحبت پور میں نامعلوم افراد ایک موٹرسائیکل ،نقدی اور چھ بکریاں لیکرفرار

ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) منجھوشوری اور صحبت پور ڈکیتی کے واقعات ایک موٹر سائیکل نقدی اور چھ بکریاں ہزاروں روپے کا گھریلو سامان چوری ملزمان فرار ہوگئے پولیس کے مطابق تمبو منجھو شوری پولیس تھانے کی حدود…

نصیرآباد میں مختلف واقعات میں خاتون سمیت8افرادزخمی

ڈیرہ مراد جمالی( این این آئی) نصیرآباد قبائلی تصادم سمیت دیگر واقعات ایک خاتون سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے زخمی ہسپتال منتقل کر دئے گیے پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی صدر پولیس تھانے کی حدود گوٹھ پندرانی اور مینگل…

 ژوب کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

ژوب(ویب ڈیسک ) ژوب کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بدھ کو ژوب کے علاقے کلی سڑئی حنفے زئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص شمس الحق…

 موجودہ حالات اس امر کے متقاضی ہیں کہ ملک کی تمام جمہوری و سیاسی قیادت بالعموم پاکستان اور بالخصوص بلوچستان کی سنگین صورتحال پر سنجیدہ اور بامقصد مکالمہ کریں ،میرکبیر محمد شہی ،لیاقت بلوچ

کوئٹہ(این این آئی)نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی سے جماعتِ اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ نے اپنے وفد کے ہمراہ محمد شہی ہاو ¿س میں ملاقات کی۔اس موقع پر نیشنل پارٹی کے…

 قومی پارٹیوں کوسیاسی مفادات سے ہٹ کربلوچستان کیلئے سوچناہوگا،مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

کوئٹہ(این این آئی)امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ قومی پارٹیوں کوسیاسی مفادات سے ہٹ کربلوچستان کیلئے سوچناہوگا۔پارلیمانی ودیگرسیاسی وقومی جماعتوں کوملکرپانی سرسے گزرنے سے پہلے اہل بلوچستان کی جان ومال کی حفاظت وامن…

صوبے کی قومی شاہراہوں اور مختلف اضلاع میں امن و امان کی خراب صورتحال تشویشناک ہے ،ایچ ڈی پی

کوئٹہ(این این آئی)ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں صوبے کی قومی شاہراہوں اور مختلف اضلاع میں امن و امان کی خراب صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسلط نا اہل حکومت کی بےحسی اور عوام کے جان…

 حکومت بلوچستان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

کوئٹہ(این این آئی) حکومت بلوچستان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔محکمہ خزانہ بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق بنیادی پے اسکیلز 2026 میں ایڈہاک ریلیف الاو ¿نس 2022 اور 2025 کو ضم کیا گیا ہے،…

وزیر تجارت سے سام سنگ پاکستان کے کنٹری ہیڈ کی وفد کے ہمراہ ملاقات، سرمایہ کاری پر گفتگو

 اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے معروف ٹیک کمپنی سام سنگ کو پاکستان میں تیار ہونے والے موبائل فونز کی برآمدات بڑھانے اور پاکستان کو موبائل فون مینوفیکچرنگ، ریفربشمنٹ اور برآمدات کا علاقائی مرکز بنانے…

چین نے ڈیجیٹل دور میں عالمی انٹرنیٹ گورننس پر اپنا پوزیشن پیپر جاری کر دیا

نیو یارک (این این آئی)چین نے ڈیجیٹل دور میں عالمی انٹرنیٹ گورننس پر اپنا پوزیشن پیپر جاری کر دیا۔اقوام متحدہ کے عالمی سائبر سیکیورٹی کے مستقل میکانزم کا پہلا اجلاس نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوا۔ اجلاس…